چترال میں بارشوں کی وجہ سے معطل پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کا ریسکیو اپریشن دوبارہ شروع

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریسکیو اپریشن جو کہ موسم کی خرابی کی وجہ Image may contain: one or more people and outdoorسے تعطل کا شکار ہوا تھا منگل 21فروری کو دوبارہ شروع ہوا۔ریسکیو اپریشن میں چترال اور گرم چشمہ میں روڈ کی بندیش کی وجہ سے پھنسے ہوئے مسافروں جن میں بیمار،بوڑھے خواتین اور بچے شامل تھے چترال سے گرم چشمہ تین مسافروں کو جبکہ گرم چشمہ سےImage may contain: 4 people, people sitting and indoor چترال 28افراد جن میں بیمار مرد وخواتین اور بچے شامل تھے کو چترال بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچایا گیا۔ہیلی کاپٹر میں پاک آرمی کے پیرامیڈیکل سٹاف بھی موجود تھی۔جنہوں نے بیماروں کوImage may contain: 2 people, people sitting and indoor طبعی امداد دی۔عوامی اور سیاسی حلقوں نے پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کے طرف سے جاری ریسکیو اپریشن کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔