کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کی طرف سے چترال کے لئے250بیڈز پر مشتمل ہسپتال کو دو چھوٹے ہسپتالوں میں تبدیل کرنے کی تجویز چترالی عوام کو صحت کی بہترین سہولت سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔ایم این اے افتخار الدین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے گذشتہ دورہِ چترال میں چترال کے لئے250بیڈ کے ہسپتال کا اعلان کیا تھا جس کے تحت مرکزی حکومت نے صوبائی حکومت سے مذکورہ ہسپتال کے لئے زمین ایکوائرکرنے کی ہدایت کی تھی مگر صوبائی حکومت ہسپتال کے لئے ایک ہی جگہ …

مزید پڑھئے

نامعلوم افراد نے شانگار دروش میں مزار کو نقصان پہنچایا

 دروش(نمائندہ چترال ایکسپیرس)دروش کے شاہنگار گاؤں میں نامعلوم افراد نے مقامی قبرستان میں موجود معروف مزار کو نقصان پہنچا یا جسکی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتے کے درمیانی شب نامعلوم افراد نے شاہنگار میں موجود قدیمی مزار میں کھدائی کرکے مقبرے …

مزید پڑھئے

عوام تحریک انصاف کے منشور اور پی ٹی ائی کے چیئرمین عمران خان اور صوبائی حکومت سے متاثر ہوکر جوق در جوق تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عوام تحریک انصاف کے منشور اور پی ٹی ائی کے چیئرمین عمران خان اور صوبائی حکومت سے متاثر ہوکر جوق در جوق تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔ تحریک انصاف 2018 کے انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان………یا آفتاب ہو

محمد جاوید حیات ۔۔۔……… میں اپنی نیند سے محروم ہوں ۔۔مسلسل برف باری ہے ۔۔برف کی تہہ کی تہہ جمتی جارہی ہے ۔۔ایک فٹ ،دو فٹ،تین فٹ۔۔چار فٹ۔۔۔چار فٹ تو میرا قد بھی ہے۔۔قد آدم لمبی برف کی تہہ۔۔۔اپنی کچی چھت سے برف ہٹا رہا ہوں ۔۔آسمان برف گرانا بند …

مزید پڑھئے

جے۔ آئی۔ یوتھ چترال کے یونین کونسل سطح پر نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

چترال (نمائندہچترال ایکسپریس) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے برابر یوتھ فورس کسی دوسری سیاسی جماعت کے پاس نہیں ہے اور نوجوانوں کا نام استعمال کرنے والی سیاسی جماعتیں تو بہت ہیں لیکن انہیں اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا …

مزید پڑھئے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک محب اللہ کے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت

سوات(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک محب اللہ کے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے مرحوم کے گھر سوات گئے جہاں انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔صوبائی وزراء محمود خان اور شاہ فرمان بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے۔وہ کچھ …

مزید پڑھئے

غازی صفت علی سو سال کی عمر میں وفات پاگئے۔

مستوج(نامہ نگار)پرواک /میراگرام سے تعلق رکھنے والے تحریک آزادی گلگت بلتستان وسکردو کے مایہ ناز مجاہد غازی صفت علی المعروف سیٹ تقریبا ایک سو سال سے زائد عمر گزارنے کے بعد نقضائے الہی وفات پاگئے۔ مرحوم کا تعلق پرواک میراگرام متوسط گھرانے سے تھا آپ نے آیام نوجوانی میں چترال …

مزید پڑھئے

فوکس ہیومینیٹیرین اسسٹنٹ پروگرام اور آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کا اسلام آبادمیںWatershed & Risk Management ورکشاپ کا انعقاد:

اسلام آباد(امیر نیاب)فوکس ہیومینیٹیرین اسسٹنٹ پروگرام اور آغاخان رورل سپورٹ پروگرام نے لاسپورویلی کے شندور یوٹیلیٹی کمپنی پبلک لمیٹیڈ اور یارخون ویلی کے یادگاریوٹیلیٹی کمپنی پبلک لمیٹیڈ کے ساتھ ملکر Watershed & Risk Management ورکشاپ اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا۔ AKRSP اور FOCUنے Watershed کے Assessment …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ………70 سالہ بچی

…………..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ………. 5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلا جارہا ہے یہ کام اگر بھارت ،ایران ،انڈونیشیا ،ترکی ،بر طانیہ ،کنیڈا یا کسی ملک یا قوم کا ہوتا تو معمول کا واقعہ ہوتا اس کی چھوٹی سی ایک کالمی خبر …

مزید پڑھئے

مک مکا….لوکل گورنمنٹ اور جماعت اسلامی کا کردار

: تحریر :اسرار الدین کسانہ………… چترال ایکسپریس اَن لائن میں 18 فروری 2017 کو لو کل گورنمنٹ چترال کے ایک بہت ہی سنجیدہ ایشو پر جماعت اسلامی چترال کے سابق کونسل ناظم اور جماعت اسلامی خیبر پختونخواکے ناظم مالیات کا دو غلا پن سے بھر پور انداز میں بیوروکریسی کا …

مزید پڑھئے