کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ کا چیئرمین واپڈا سے ملاقات چترال میں ایف ڈبلیو کی معاونت سے بجلی کے منصوبوں سے پیدا ہونے والی نئی بجلی کے پراجیکٹس کیلئے ابھی سے کام کرنے کی ضرورت پر زور

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ فروری2018 سے قبل چار ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں لے آئیں گے۔ منڈا ڈیم کی منظوری ہوچکی ہے جو 90 فیصد تک وادی پشاورکو سیلاب سے محفوظ بنا دے گا۔ انہوں نے بھاشا۔ داسو ڈیمز کیلئے زمین کا حصول …

مزید پڑھئے

حکومت نے صنعتکاری کے فروغ کے لئے روایات سے ہٹ کر عملی اقدامات اٹھائے ہیں ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے صنعتکاری کے فروغ کے لئے روایات سے ہٹ کر عملی اقدامات اٹھائے ہیں تاکہ روز گار کے وسیع مواقع پیدا کئے جا سکیں۔ ایکسپورٹ میں مشکلات کے مسئلے کو وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھائیں گے۔ اپریل …

مزید پڑھئے

سی ڈی ایل ڈی پالیسی حکومت کا عوام دوست پروگرام ہے،مقامی مسائل حل ہونگے/نور الامین

 دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس اینڈ پلاننگ نور الامین نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے مالی معاونت سے صوبائی حکومت کے شروع کردہ سی ڈی ایل ڈی پروگرام کے دور رس نتائج مرتب ہونگے کیونکہ اس پالیسی کے تحت کوئی بھی پاکستانی شہری اپنے علاقے کے مسائل کی …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ سامان کے ہوشربا اور من مانی کرایوں میں زیادتی کا سختی سے نوٹس لے۔شبیر احمد

چترال ( محکم الدین) لواری ٹنل کی بندش نے جہاں مسافروں کی آمدورفت میں بے پناہ مسائل پیدا کئے ہیں وہاں اس کی آڑ میں سامان کے ہوشربااور من مانی کرائے کا حصول بھی لوگوں کی معاشی مشکلات میں اضافے کا باعث بنا ہوا ہے ۔ جس کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ….’قومی لباس‘‘

قومی لباس ………محمد جاوید حیات …….. میرے ایک پوسٹ پر بہت سارے تبصرے ہوے۔۔تلخ و شرین ۔۔نفرت سے پر۔۔محبت سے بھر پور۔۔میں نے اپنے قومی لباس شلوار قمیص کا ذکر کیا تھا ۔۔۔میرا مطلب یہ تھا ۔۔کہ اگر پاکستان کا وزیر اعظم امریکہ کے دورے پر شلوار قمیص،شروانی اور جناح …

مزید پڑھئے

داد بیداد …….میرٹ کا شفاف نظام

……..میرٹ کا شفاف نظام……. ……..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ …….. ناظمین ،ایم پی ایز اور دیگر سیاسی اکابرین غصے سے لال پیلے ہو رہے ہیں ایلمنٹری اینڈ سکنڈری ایجوکیشن مردانہ کے دفتر میں 201 اساتذہ کو میرٹ کی بنیاد پر تقرری کی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہو رہی …

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ؔ ۔۔ ’’ بائی پاس روڈ اور حادثات کا تسلسل‘‘

’’بائی پاس روڈ او رحادثات کا تسلسل‘‘ …………..۔۔ تحریر بقلم۔۔ ارشاد اللہ شادؔ ۔بکرآباد چترال……… بات ایک ہی ہے، عنوان بدل بدل کر سامنے آتی ہے ، حل بھی ایک ہی ہے،تعبیر تعبیر بدل بدل کر بیان کیا جاتا ہے۔عنوان اور تعبیر یکجا ہوجائے تو دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے …

مزید پڑھئے

قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے چترال میں برفباری سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے ممتاز عالم دین قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے حسب سابق ضلع چترال میں برفباری سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے روز 12مارچ کو وادی ارندوگوتیبارکے مقام میں 38متاثرہ خاندانوں اوروادی اُرسون میں 25متاثرہ خاندانوں میں …

مزید پڑھئے

چترال لائرز فورم پشاورنے ہائی کورٹ بار الیکشن کیلئے امید وار لانے کا اعلان کردیا

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال لائرز فورم پشاور کا اجلاس مورخہ11مارچ 2017 کوپشاور ہائی کورٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس سے چترال لائرز فورم پشاور کے صدر ممتاز قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری مجیب الرحمن ایڈوکیٹ،نائب صدر مطیع الرحمن ایڈوکیٹ،جائنٹ سیکرٹری ظفرالحق،سرپرست اعلی ذار علی خان ایڈوکیٹ اور چیئر …

مزید پڑھئے

کمالات۔۔۔۔۔چترال امتیازی سلوک کا شکار؛ کوہستان بازی لے گیا۔

چترال امتیازی سلوک کا شکار؛ کوہستان بازی لے گیا ……………../تحریر: کمال عبدالجمیل …………. صوبہ خیبر پختونخوا جو کہ کسی زمانے میں صوبہ سرحد کہلاتا تھا، اسکا کل رقبہ 74521مربع کلو میٹر ہے۔ قیام پاکستان کے وقت ایک خود مختار ریاست یعنی چترال نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔ …

مزید پڑھئے