چترال،پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل، فیمل میڈیکل ٹیکنیشن اور میرین سیلرز بھرتی کیلئے ٹسٹ اور انٹرویو کرائے گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل، فیمل میڈیکل ٹیکنیشن اور میرین سیلرز بھرتی کےImage may contain: 3 people, people sitting and indoor پہلے مرحلے 15مارچ کو ڈگری کالج چترال میں ٹسٹ اور انٹرویو کرائے گئے۔جس میں چترال کے دوردراز علاقوں سے سینکڑوں کے تعداد میں نوجوانوں نےImage may contain: one or more people, people sitting and indoor حصہ لیا۔بھرتی کے مرحلے کو صاف اور شفاف اور میرٹ پر کروانے کیلئے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین اور پاک نیوی سوات ریگروٹ اور سلیکشن سنٹر سے کمانڈر محمد زبیر نے خصوصی طورپر شرکت کی۔بھرتی کے سلسلے Image may contain: 6 people, people standing and outdoorمیں پرنسپل ڈگری کالج چترال مسعود احمد خان اور سٹاف نے کلیدی کردار ادا کیا جس پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے پرنسپل اور دوسرے سٹاف کا شکریہ ادا کیا۔بھرتی کےImage may contain: 12 people, people sitting دوسرے مرحلے میں 16اور17مارچ کو گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں ٹسٹ اورانٹرویو لیے جائینگے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔