فخر اعظم کو سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن پی ٹی آئی چترال کے لئے صدر مقرر کیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)فخر اعظم کو سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن پی ٹی آئی چترال کے لئے صدر مقرر کیا گیا۔Image may contain: 7 people, people standing and beardگذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ایک تقریب میں محترمہ حمیدہ شاہد رہنما پاکستان تحریک انصاف نے فخراعظم کو سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشنImage may contain: 3 people, people standing پی ٹی آئی چترال کا صدر مقرر کیا۔اس تقرری کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔