کمرشل اشتہارات/ اعلانات
صفحہ اول | 2017 | أبريل

ماہانہ ارکائیوز

چترال ماربل سٹی کے حوالے سے بعض غیر متعلقہ افراد کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ عبداللطیف اور بی بی فوزیہ کامشترکہ بیان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ماربل سٹی کے حوالے سے بعض غیر متعلقہ افراد کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں موجودہ منصوبہ صوبائی حکومت پہلے ہی سے منظور کرچکی ہے اور پندرہ کروڑ روپے زمین کی خریداری کیلئے پہلے مرحلے میں جاری کئے جاچکے ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک …

مزید پڑھئے

جے یو آئی چترال کے وفد کا ڈیرہ اسماعیل خان میں زخمیوں کی عیادت اور دیر بالا حادثے میں جانی نقصانات پر دلی غم وآفسوس کا اظہار

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ رات کو ختم نبوت کے قیدیوں اسیران کی بس کو ڈیرہ اسماعیل خان میں حآدثہ پیش آیا جس میں تمام اسیران سمیت 7پولیس اہلکار خمی ہوئے تھے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی آئی خان میں داخل کیے گئے تھے جمعیت علماء اسلام چترال کے وفد جن میں مولانا عبدالشکور، تحصیل …

مزید پڑھئے

این وائی او چترال کا دیر بالا ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضائع پراظہار افسوس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)نیشنل یوتھ ارگنائزیشن چترال(این وائی او) کے صدر فضل حسین اورجنرل سیکرٹری شاہد اقبال نے عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے طرف سے دیر بالا میں راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر گاڑی کے حادثے میں انسانی جانی ضائع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے …

مزید پڑھئے

کوسٹر حادثہ اورضلع انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت،متعدد لاشیں اب بھی دیر ہسپتال میں رکھی ہوئی ہیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹربس دیر بالا میں حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں 11 مسافر جان بحق اور متعددزخمی ہوگے عوامی حلقوں نے اس موقع پر شدید غم غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چترال کے ڈسٹر کٹ انتظامیہ نے چترالی مسافروں کی …

مزید پڑھئے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کاچترال میں اکنامک زون کیلئے 40ایکڑ زمین کی خریداری کیلئے احکامات

چترال ( محکم الدین ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ایمر جنسی بنیادوں پر چترال میں اکنامک زون کیلئے 40ایکڑ زمین کی خریداری کیلئے احکامات دیے ہیں ۔ جبکہ مزید 300ایکڑ آراضی کی خریداری اس کے علاوہ ہو گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور پریس …

مزید پڑھئے

راوپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر گاڑی حادثے میں دو خاندانوں کے 8افراد جان بحق ہوگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) لواری ٹاپ کوسٹر حادثے میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کی تین اور چترال سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے پانچ افراد جان بحق ہو گئے ہیں۔ تریچ چترال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد میں مولانا زار نبی، اسکا …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمن کا شاہی مسجد چترال کے خطیب کو فون،مولانا خلیق الزمان سے واقعے اور حالات کی تفصیلات معلوم کیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان کو فون پرگذشتہ ہفتے پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے میں ان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اس معاملے کو آئین وقانون کے مطابق مثبت …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت چترال سے گرفتارشدہ افرادکو فوری طورپررہا کرے۔ مولاناعبدالاکبرچترالی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں ختم نبو تﷺ کے تحفظ کےلئے احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کرنے ، ایک ہفتہ حبس بے جا میں رکھنے اور ان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے انہیں سوات منتقل کرنے کیخلاف اہلیان چترال نے سابق رکن قومی اسمبلی مولانا …

مزید پڑھئے

داد بیداد ….پشاور کا عاشق پروفیسر عثمان علی

…………..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ ……….. کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانہ محبت میں اسے سنا کے رؤوں وہ مجھے سنا کے روئے کالج آف ایجو کیشن گلگت کے سابق پرنسپل ،ماہر تعلیم ،ادیب اور دانشور پروفیسر عثمان علی 74 سال کی عمر میں وفات پا گئے مرحوم پشاور کے …

مزید پڑھئے

راولپنڈی سے چترال آنیوالی کوسٹر حادثے میں جان بحق اورزخمی افراد کے نام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر بس لواری ٹاپ کے پہاڑی سلسلے میں دارو خوڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا جسکے نتیجے میں 11افراد جان بحق اور 10افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بد قسمت کوسٹر گاڑی نمبر C-2033 جسے ڈرائیور خالق استاذ سکنہ کشمیر …

مزید پڑھئے