01/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پاکستان تحریک انصاف اس ملک کی سب سے بڑی سیاست قوت بن چکی ہے مسلم لیگ ن،پی پی پی،اےاین پی سمیت دیگر دینی و سیاسی جماعتیں بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔وزیراعلیٰ پرویز خٹک

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اس ملک کی سب سے بڑی سیاست قوت بن چکی ہے مسلم لیگ ن ، پی پی پی ،اے این پی سمیت دیگر دینی و سیاسی جماعتیں بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور تحریک انصاف کے خلاف اتحاد ...

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پروگرام کی شاندار اور بے مثال کامیابی نے اس حقیقت کی تائیدو تصدیق کردی ہے.وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پروگرام کی شاندار اور بے مثال کامیابی نے اس حقیقت کی تائیدو تصدیق کردی ہے کہ اعلیٰ قیادت کا اخلاص اور عزم کسی بھی تباہی کے دہانے پر کھڑے ادارے میں جان ڈال سکتا ہے ...

مزید پڑھئے

انجینئر خالد محمود پاکستان تحریک انصاف چترال کے ترجمان مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال نے نوجوان انجینئر خالد محمود کو پی ٹی آئی چترال کے لئے ترجمان نامزد کردیا۔خالد محمود گذشتہ چھ سالوں سے پارٹی کے ساتھ منسلک ہے۔پیشے کے لحاظ سے الیکٹریکل انجینئرہونے کے ساتھ خالد محمود شوشل انٹرپرنیور ہے اور پاک آرگنائزیشن آف ایجوکیشن ٹرنینگ کے ...

مزید پڑھئے

فکر فردا۔۔۔۔۔چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا ماضی اور حال

چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا ماضی اور حال ……….کریم اللہ………. چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پشاور میں مقیم چترالی طلباء کے نمائندہ تنظیم ہونے کا دعوے دار فورم ہے۔ جو ہر سال نیا نام اور چہرہ لے کر میدان میں آتےہیں۔ یہ وہ واحد تنظیم ہے جس کے ہر ایک سال ...

مزید پڑھئے

گاؤں کجو پائین میں پائپ لائن کادوسالوں سے جاری تنازعہ مصلحین کی کوششوں سے حل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گاؤں کجو پائین میں دو فریقین کے مابین پائپ لائن کا تنازعہ ہوکر چار کیسز عرصہ دو سالوں سے سینئر سول جج اعلیٰ علاقہ قاضی صاحب چترال کی عدالت میں زیر تجویز تھے۔ عدالت موصوف نے تحصیل ممبر محمد شریف خان،وی سی ناظم فضل الدین اور وی سی ...

مزید پڑھئے

مروئے پائیں میں صوبائی حکومت کے پیڈو پراجیکٹ کے تحت پایہ تکمیل کو پہنچنے والی 50کلوواٹ کی ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن بی بی فوزیہ نے کہا ہے کہ قائد تحریک عمران خان کی وژن کے مطابق صوبے کے عوام کو اب ہائیڈل جنریشن سے سستی بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے جس سے علاقے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے نجات دلانے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ……تھر و پر اپر چینل

………………ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ…….. سرکاری ملازم ایم اے ، ایم ایڈ،ایم فل کے لئے فارم پُر کرنا چاہے تو اس کو محکمے سے اجازت لینی پڑتی ہے سرکاری ملازم اگر کسی دوسری پوسٹ کے لئے درخواست دیدے تو اس کو اپنے محکمے کی وساطت سے باقاعدہ اجازت لیکر ...

مزید پڑھئے

چترال ایکسپریس کے چھ ہزار فیس بک مداح

تمام قارئین اور کرم فرماؤں کا شکریہ۔ کیونکہ یہ سفر آپ کے بغیر ممکن نہ تھا۔ چترال ایکسپریس چترال کا سب سے بڑا ان لائن یونی کوڈ اخبار ہے۔ اس میں روزانہ کی بنیاد پر خبریں، تجزے اور مضامین شائع ہوتے ہیں۔ چترال ایکسپریس عوامی امنگوں کا ترجمان ہے اور ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔