چترال ایکسپریس کے چھ ہزار فیس بک مداح

تمام قارئین اور کرم فرماؤں کا شکریہ۔ کیونکہ یہ سفر آپ کے بغیر ممکن نہ تھا۔

چترال ایکسپریس چترال کا سب سے بڑا ان لائن یونی کوڈ اخبار ہے۔ اس میں روزانہ کی بنیاد پر خبریں، تجزے اور مضامین شائع ہوتے ہیں۔ چترال ایکسپریس عوامی امنگوں کا ترجمان ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ آپ جہاں کہیں پہ بھی ہوں باخبر رہنا آپ کا بنیادی حق ہے۔ اس لئے مختلف پلیٹ فارمز جیسے انٹرنیٹ، موبائیل، ای میل اور ٹیلی وژن جیسے ذریعوں سے خبریں قارئین و ناظرین تک پہنچائے جاتے ہیں۔

خوشی کے اس موقع پر ہم آپ سے سننا چاہتے ہیں اور چترال ایکسپریس کو
آپ کے لیے مزید دلچسپ اور معلوماتی کس طرح بنایا جائے گا۔ اس سلسلے
میں اپنی آراء ہمیں اس ای میل پر ارسال کریں
editor@chitralexpress.com

ہم آپ کے ممنون ومشکور رہیں گے۔

چترال ایکسپریس: چترال کا سب سے بڑا آن لائن اخبار

 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔