انجینئر خالد محمود پاکستان تحریک انصاف چترال کے ترجمان مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال نے نوجوان انجینئر خالد محمود کو پی ٹی آئی چترال کے لئے ترجمان نامزد کردیا۔خالد محمود گذشتہ چھ سالوں سے پارٹی کے ساتھ منسلک ہے۔پیشے کے لحاظ سے الیکٹریکل انجینئرہونے کے ساتھ خالد محمود شوشل انٹرپرنیور ہے اور پاک آرگنائزیشن آف ایجوکیشن ٹرنینگ کے بانی بھی ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔