03/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی طرف سے گریڈ 17 اور اُ س سے اوپر کے افسران کی تنخواہوں میں اضافے کاعندیہ

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے گریڈ 17 اور اُ س سے اوپر کے افسران کی تنخواہوں میں اضافے کاعندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے صوبے کی مالی صحت کا اندازہ لگانے کے بعد سرکاری افسران کی تنخواہوں میں مناسب اضافے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ...

مزید پڑھئے

پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کے طرف سے چترال کے دور دراز علاقوں کے پرائمری اور مڈل سکولوں کے طلبا وطالبات میں ہفتے میں پانج روز اُبلے انڈے تقسیم کرنے کا آغاز

چترال(نمائند ہ چترال ایکسپریس)پاکستان آرمی کی طرف سے طلباء اور طالبات کیلئے صحت مند اور بہتر نشونما کیلئے ایک نیاقدم۔ چترال ایک پسماندہ علاقہ ہے جس کے 85فیصد سے زیادہ لوگ غربت کے لکیر کے نیچے زندگی گذار رہے ہیں ۔اس لئے ان کے بچوں کی نشونما بُری طرح متاثر ...

مزید پڑھئے

سیاسی موقع پرستی

………۔۔۔ شیرجہان ساحلؔ ڈینس او کیف شہر سینٹ جانز ( جوکہ نیوفاؤنڈلینڈاینڈ لیبرے ڈارصوبے کا دارلخلافہ ہے) کا میئر(Mayor) ہے ۔ ڈینس او کیف ۲۰۰۵ ء میں ڈپٹی میئراور ۲۰۰۸ ء کے میئر کے ضمنی الیکشن میں اور اس کے بعد ۲۰۱۳ء کے میئر کے جنرل الیکشن میں سٹی کونسل ...

مزید پڑھئے

چترال سے تعلق رکھنے والے تیس ہزار کارکنان ، متعلقین اور فرزندان توحید جمعیت کے صد سالہ اجتماع میں شرکت کریں گے۔جے یو آئی قائدین کا پریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت العلماء اسلام چترال کے قائدین نے کہا ہے ۔ کہ چترال سے تعلق رکھنے والے تیس ہزار کارکنان ، متعلقین اور فرزندان توحید جمعیت کے صد سالہ اجتماع میں شرکت کریں گے ۔ اور اس اجتماع کے چترال کے سیاسی حالات پر بھی انتہائی ...

مزید پڑھئے

پی پی پی کی موجودہ کابینہ جس سازش کے تحت وجود میں لایا گیا ہے ۔اُس سے چترال میں پیپلز پارٹی کا صفایا ہو جائے گا۔اقبال حیات کا پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) سابق کو آرڈنیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ چترال اقبال حیات نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی چترال کی نئی کابینہ کے نوٹفکیشن کو ایم پی اے سلیم خان کی ایک بڑی سازش قرار دیا ہے ۔ اور کہا ہے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔