05/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پیرا گلائڈنگ ایک مہنگا شوق ہونے کے باوجود چترال کے مقامی پائلٹ اس فن کو دوسرے لوگوں تک منتقل کرنے میں مصروف عمل۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پیرا گلائڈنگ یعنی چھتری برداری ایک مہنگا کھیل یا شوق ہونے کے باوجود چترال میں یہ شوق عام ہونے لگا۔ ہندوکش ایسوسی ایشن فار پیرا گلائڈنگ کے مقامی پیرا گلائڈرز یعنی پائلٹ اس فن کو دوسرے لوگوں کو بھی منتقل کررہے ہیں۔ HIKAP کے صدر سیف اللہ ...

مزید پڑھئے

پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیربخاری کی ایس بی بی یو چترال کیمپس میں آمد پر شاندار استقبال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)بحیثیت پراجیکٹ ڈائرایکٹرچترال یونیورسٹی تقرری کے بعد اپنے پہلے دورے پر شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی چترال کیمپس پہنچنے پر پروفیسر ڈاکٹر باشاہ منیر بخاری کا چترال کیمپس کے چیف کوارڈینیٹر پروفیسر محمود خان خادگزئی نے اپنے عملے کے ساتھ فقیدالمثال استقبال کیا اور طلبہ نے پراجیکٹ ڈائرایکٹر کو ...

مزید پڑھئے

اظہار تشکر (شائستہ انور کجو)۔

اہلیان کجو بالا ، کجو پائین اور اھلیان راغ ایم۔پی۔اے محترمہ فوزیہ صاحبہ کے اپنے دورہ کجو کے موقع پر گورنمٹ زنانہ مڈل سکول کجو کو ہائی سکول کا درجہ دلوانے کی وعدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دل کی گہرائی سے ان کی شکریہ آدا کرتے ہیں۔اور امید ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس سیاسی انتقامی کاروائیوں سے باز رہے ………اسداللہ حیدر ایڈووکیٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نوجوان صحافی وقانون دان اسداللہ حیدر(سیکرٹرئی سی ایل ایف) نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال پولیس کچھ سیاسی مخالفین کی ایماء پر میرے چچا ذاد بھائیوں کے خلاف انتقامی کاروائی کرتے ہوئے جھوٹے مقدمات درج کر کے ان کو جیل میں رکھا جو کہ ...

مزید پڑھئے

بونی ، سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی38 ویں برسی عقیدت اور اخترام سے منائی گئی۔

بونی ( جمشید احمد) گذشتہ دن شہیدذوالفقار علی بھٹو کی اڑتیسویں بر سی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب مقامی ہوٹل بونی میں منعقدہوئی جس کی صدارت پیپلز پارٹی کے درینہ کار کن شہاب الدین نے کی اسٹیج کی فرائیض پارٹی کار کن پرویز لال نے انجام دی تقریب کا ...

مزید پڑھئے

دروش میں جشن بہاران کا آغاز ؛شہزادہ فیصل صلاح الدین نے افتتاح کیا

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پوسٹ اور سپر ینگ سٹار کلب کے اشتراک سے نیو جشن بہاران فٹ بال ٹورنمنٹ کا با قاعدہ آغاز منگل کی سہ پہر م’’ کرنل مراد اسٹیڈئم دروش ‘‘میں ہوا ۔پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ضلعی سنیئر نائب صدر شہزادہ فیصل صلاح الدین افتتاحی میچ ...

مزید پڑھئے

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ویلج واش کمیٹی کے ممبران کے لیے چار روزہ ٹرینگ

بونی ( جمشید احمد)آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے پراجیکٹ(MY HP) کے componant WASH کے زیر اہتمام چار روزہ ورکشاپ منعقد کیا گیا جس میں یوسی موڑکھو اور یو سی چرون کے واش کمیٹی کے منتخب شدہ ممبران نے حصہ لیا ٹرنینگ میں ممبران کی ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا ...

مزید پڑھئے

شہید بھٹو اقوام عالم اور مسلم امہ کے رہنما تھے جن کو شہید کرنے سے عالم اسلام کو زبردست دھچکا لگا۔ایم پی اے سلیم خان۔

چترال(جہانگیر جگر سے) پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر ایم پی اے سلیم خان نے کہا ہے شہید بھٹو اقوام عالم اور مسلم امہ کے رہنما تھے جن کو شہید کرنے سے عالم اسلام کو زبردست دھچکا لگا وہ شہید بھٹو کے 38 ویں برسی کے موقع پر ایک مقامی ...

مزید پڑھئے

۔ اضا خیل پشاور میں ۷ تا ۹ اپریل ۲۰۱۷ بین الاقوامی کانفرنس کے شیڈول کو بحمد اللہ تعالی حتمی ترتیب دیدی گئی ہےمولانا خلیق الزمان۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)خلیق الزمان خطیب شاھی مسجد چترال نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ جمعيت علماء اسلام پاکستان کے زیر انتظام صد سالہ تاسیس پر اضا خیل پشاور میں ۷ تا ۹ اپریل ۲۰۱۷ بین الاقوامی کانفرنس کے شیڈول کو بحمد اللہ تعالی حتمی ترتیب دیدی گئی ہےجس میں ...

مزید پڑھئے

ارگنائزر ڈسٹرکٹ یوتھ چترال بیس سے زیادہ فٹبال ٹیموں میں سپورٹس کٹس تقسیم کئے گئے

چترال ( محکم الدین )و یو تھ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال عبدالوہاب کی طرف سے چترال کے بیس سے زیادہ فٹبال ٹیموں میں سپورٹس کٹس تقسیم کئے گئے ۔ امیر جماعت اسلامی و ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال مولانا جمشید احمد ضلع کونسل ہال میں منعقد ہونے والے اس پُر وقار ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔