06/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

مروئے سے برنس جاتے ہوئے سوزوکی جمنی جیپ داڑوم گول کے مقام پر حادثے کا شکار تین افراد جان بحق

چترال ( محکم الدین ) چترال کے مقام مروئے سے برنس جاتے ہوئے ایک سوزوکی جیپ داڑوم گول کے مقام پربے قابو ہو کر ہزاروں فٹ نیچے دریائے چترال میں جا گری ۔ جس کے نتیجے سوزوکی جمنی میں سوار تین افراد مصطفی ساکن برنس ، صلاح الدین اور ضیاء ...

مزید پڑھئے

چترال یو نیورسٹی کے قیام کے لئے بطور پراجیکٹ ڈائیریکٹر بادشاہ منیر بخاری کا انتخاب بہترین فیصلہ ہے ، نیاز اے نیازی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے چترال یونیورسٹی کے لئے بطور پراجیکٹ ڈائریکٹر بادشاہ منیر بخاری کی تعیناتی کو یونیورسٹی کے قیام کے سلسلے میں بہترین فیصلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری ایک توانا ، نو ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان….. ممتحن اعلیٰ

…………..محمد جاوید حیات …….. کئی سالوں کی سروس کے بعد تیسری بار کسی امتحان میں ڈیوٹی لگی تھی ۔۔امتحانوں کا تقدس اور روح ویسے بھی ہمارے ہاتھوں مجروح ہو چکا ہے ۔رہی سہی لاج بچوں کی خدمات اور امتحانی عملے کے ارد گرد منڈلانا اور ان کے والدیں کا عملے ...

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح چترال میں بھی محکمہ صحت کے درجہ سوئم اور درجہ چہارم سٹاف کا ہڑتال جاری۔ مریض رل گئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) صوبے کی دیگر اضلاع بشمول فاٹا کے چترال میں بھی محکمہ صحت کے درجہ چہارم اور کلریکل سٹاف کا ہڑتا ل جاری ہے۔ جس کی وجہ سے چترال بھر کے ہسپتالوں میں مریضوں کو نہایت مشکلات کا سامنا ہے۔محکمہ صحت کے کلاس فور اور کلرک سٹاف کاکہنا ...

مزید پڑھئے

نون لیگ ، پیپلز پارٹی مک مکا اور پی ٹی آئی

……………تحریر: محمد صابر گولدور، چترال…………. جو ں جوں الیکشن قریب آتے جارہے ہیں ملک کی بڑی بڑی سیاسی پارٹیاں الیکشن کی تیاریوں میں تیزی دیکھاتی جارہی ہیں مسلم لیگ ن ،پی پی پی حسب روایت الیکشن کی تیاریوں میں بھر پور حصہ لے رہے ہیں ۔ مگر ملک کی دوسری ...

مزید پڑھئے

بجلی کی لوڈ شیڈنگ، بائی پاس روڈ کی تعمیر میں تا خیر اور سابق ڈی سی چترال امین الحق کے کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنے کے ملزمان کو عدالت نے با عزت بری کر دیا۔

(نمائندہ چترال ایکسپریس ) تفصیلات کے مطابق جولائی2015 کو نوجوانان چترال کے زیراہتمام چترال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، بائی پاس روڈ کی تعمیر میں تاخیر اور ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق کے کرپشن کے خلاف چترال بازار پل میں دو دن دھرنے اور جلسے کرنے پر چترال پولیس ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …صحت کے لئے 37 روپے کا بجٹ

………ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ ……… اگر چہ بجٹ فروری کے مہینے میں بنا یا جاتا ہے تاہم اپریل کا مہینہ آنے کے بعد بجٹ پر بحث شروع ہوجاتی ہے اور جون کے مہینے تک یہ بحث جاری رہتی ہے اخبارات میں دو کالمی خبر آئی ہے کہ ضلع ...

مزید پڑھئے

بونی ، اے کے ار ایس پی اور ورلڈ فوڈ پروگرا م کی طرف سے ڈ یزاسٹر ریسک ریڈکشن منصوبے کے تحت کمیونٹی میں کیش تقسیم

بونی( جمشیداحمد)ڈیزا سٹر ریسک ریڈکشن ((Desaster Risk Redutionپراجیکٹ جوAKRSP اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا مشترکہ منصوبہ ہے اس منصوبے کے تحت علاقے میں مردوں کو کام کے عوض پندرہ دن کا معاوضہ نقد اور خواتین کو ٹرنینگ کے ساتھ نقد کی ادئیگی کی جاتی ہے اس سلسلے میں علاقے کی ...

مزید پڑھئے

مردم شماری فارم میں کالاش مذہب کیلئے علیحدہ خانہ شامل کرنے کے احکامات. کالاش قبیلے نے تاریخی کامیابی قرار دیا ہے

چترال (محکم الدین) پشاور ہائی کورٹ نے کمشنر شماریات کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے مردم شماری فارم میں کالاش مذہب کیلئے علیحدہ خانہ شامل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ جسے کالاش قبیلے نے تاریخی کامیابی قرار دیا ہے۔ گذشتہ روز چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی اور ...

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف صوبے کے بچوں سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کیلئے کامیابی سے گامزن ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے آئندہ مالی سال 2017-18 میں شعبہ تعلیم کیلئے 139 ارب روپے مختص کرنے کے حکومتی عزم کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صوبے کے بچوں سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کیلئے کامیابی سے گامزن ہے ۔ خیبرپختونخوا میں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔