08/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

بار اور بینچ ایک دوسرے سے جد ا اور الگ نہیں بلکہ ایک بڑی فیملی کی مانند ہیں جن کے مسائل اور چیلنجز ایک جیسے ہیں جن کو مل کرہی حل کیا جاسکتا ہے.ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے کہا ہے کہ بار اور بینچ ایک دوسرے سے جد ا اور الگ نہیں بلکہ ایک بڑی فیملی کی مانند ہیں جن کے مسائل اور چیلنجز ایک جیسے ہیں جن کو مل کرہی حل کیا جاسکتا ہے ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اُن کی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے ۔عوام نے اُن کو نظام کی تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اُن کی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے ۔عوام نے اُن کو نظام کی تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے ۔ ایک ایسا نظام جس میں مخلوق کیلئے آسانی ہو، حقدار کو حق ملے اور امیر اور غریب کو ترقی کے ...

مزید پڑھئے

داد بیدا د……….. پولیس کا منسٹر یل سٹاف

………….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ…….. پولیس کے سینئر ،نیک نام اور خاموشی میں بڑے بڑے کام کرنے والے افیسر صلاح الدین محسود کے انسپکٹر جنرل بننے کے بعد اُمید یں بڑھ گئی ہیں تو قعات آسمانوں اورستاروں کی خبر لارہے ہیں مگر انگریز ی کا مشہور مقولہ ہے کہ ...

مزید پڑھئے

چترال سے کریم آباد جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے پانچ افراد زخمی ہوگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے کریم آباد جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچادئیے گئے ہیں جہاں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر افتخا ...

مزید پڑھئے

بومباغ گاؤں میں ابپاشی کے لئے پانی فراہم کرنے پر ضلع ناظم مغفرت شاہ کا علاقے کے عوام کی طرف سے شکریہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) بومباغ موڑکھو کے سماجی اور سیاسی کارکن عبداللہ جان نے کئی سالوں بعد بومباغ گاؤں میں ابپاشی کے لئے پانی فراہم کرنے پر ضلع ناظم مغفرت شاہ کا علاقے کے عوام کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال قبل بومباغ نہر ...

مزید پڑھئے

مردم شماری کیلئے کالاش برادری کی مذہب کے انداراج کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)محکمہ شماریات نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں مردم شماری اور خانہ شماری کے کالاش برادری کے مذہب کے اندراج کا فیصلہ کیا ہے تاہم اسے دوسرے مرحلے میں شامل کردیا گیا ہے حال ہی میں پشاور ہائی کورٹ نے چترال میں کالاش برادری کے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ……وکیل، اپیل اور دلیل کا حق

………..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ………… فاٹا سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی لیڈر الحاج شاہ جی گل آفریدی نے شاکس جمرود میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کے تحت عوام کو ایف سی آر سے نجات مل جائے گی وکیل ، اپیل اور دلیل ...

مزید پڑھئے

بادشاہ منیر بخاری کی پراجیکٹ ڈائریکٹر یونیورسٹی آف چترال تقرری ،پشاور ہائی کورٹ میں چلینج

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس )بادشاہ منیر بخاری کی پراجیکٹ ڈائریکٹر یونیورسٹی آف چترال تقرری کوپشاور ہائی کورٹ میں چلینج کیا گیا ہے ،بادشاہ منیر بخاری کی پی ڈی تقرری کے خلاف کئی قانونی سوالات اٹھائے گئے ہیں کہ تقرری میں میرٹ پالیسی کو نظر انداز کیا گیا ہے ،تعلیم کے ...

مزید پڑھئے

پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس )پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانے کیس بعنوان غلام یحییٰ وغیرہ بنام پردوم ولی وغیرہ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ غلام یحییٰ وغیرہ نے چترال کے ممتاز قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے آئین کے ...

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کی طرف سے چترال یونیورسٹی کے لئے پی ایس ڈی پی میں تین ارب روپے رکھے جانے کا اقدام خوش آئند ہے ۔ نیازی اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وفاقی حکومت نے چترال یونیورسٹی کے لئے اس سال کے بجٹ میں تین ارب روپے پی ایس ڈی پی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے چترال یونیورسٹی کا قیام عمل میں آئے گا اور چترالی عوام کا دیرینہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگااور علاقے میں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔