09/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کی واحد وجہ اداروں کا مضبوط اور با اختیار نہ ہونا ہے۔

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کی واحد وجہ اداروں کا مضبوط اور با اختیار نہ ہونا ہے۔ اداروں میں سیاسی مداخلت تباہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں ...

مزید پڑھئے

چترال کے ایک اور بہادر سپوت تاج محمد نے مادر وطن کیلئے جان قربان کردی اور یہ قربانی انشاء اللہ رائیگان نہیں جائیگی۔کرنل نظام الدین شاہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سپاہی تاج محمد جو کہ9این ایل آئی رجمنٹ سے تعلق رکھتے تھے دوران ڈیوٹی اپریشن ایریا سوات میں جام شہادت نوش کی۔شہید کی میت پاکستان آرمی کے MI-17ہیلی کاپٹر کے ذریعے مقامی گاؤں رامان لاسپور پہنچائی گئی جہاں اُن کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔نماز جنازے میں ...

مزید پڑھئے

چترال ہسپتال اور یونیورسٹی پر مثبت پیش رفت جاری ہے۔ایم این اے شہزادہ افتخار الدین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے واضح کیا ہے کہ چترال یونیورسٹی اور چترال میں وزیراعظم کے اعلان کے مطابق 250بستروں کے ہسپتال کے تعمیر کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہورہی ہے۔اس حوالے سے قومی اسمبلی اسٹنڈنگ کمیٹی کی میٹنگ 5اپریل2017کو منعقد ہوئی۔میٹنگ میں شہزادہ افتخارالدین ...

مزید پڑھئے

چترال،کلاس فور ملازمین کی گزشتہ کئی دنوں سے ہڑتال کے پیش نظر پی ٹی آئی کے رضاکاروں نے ہسپتالوں میں صفائی مہم کا فیصلہ کیا

چترال )(نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ صحت کے کلاس فور ملازمین کی گزشتہ کئی دنوں سے ہڑتال کی وجہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں گندگی کے جمع شدہ ڈھیر کی صفائی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر عبداللطیف اتوار کے روز خود ہی میدان میں کود پڑے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …….نئی چترال یو نیورسٹی کا قیام

……………ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ ……….. کینیا میں ایک ٹیلی وژن چینل کو انٹر ویو ددیتے ہوئے بھارتی دانشور نے بڑے پتے کی بات اپنے ہم وطنوں کے بارے میں کہی ہے اُن کا کہنا ہے کہ بھارت کے لوگ ہر اُس مسئلے پر بات کر نے کے عادی ...

مزید پڑھئے

فکر فردا….پاکستان پیپلز پارٹی چترال کا مستقبل

…………کریم اللہ……… اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا شمار چترال کے ان گنے چنے سیاسی جماعتوں میں ہوتا ہے جس کے انتہائی نامساعد حالات میں اب بھی بڑے ووٹ بینک موجود ہے۔ دیکھاجائے تو چترال میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ہی مضبوط ووٹ بینک کی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔