10/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ہیڈکوارٹر چترال سکاؤٹس میں (Counter Measures Natural Climates) کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انسداد قدرتی موسم کے اقدامات(Counter Measures Natural Climates) کے حوالے سے ہیڈکوارٹر چترال سکاؤٹس میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔جس کی سربراہی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے کی۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ناظم ضلع چترال مغفرت شاہ،ڈیزاسٹر کمیٹی کے سربراہ اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرام،چترال پولیس،انٹیلی جنس ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا چینی سرمایہ کاروں کے دو مختلف وفود سے ملاقات

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے چینی سرمایہ کاروں کے دو مختلف وفود نے ملاقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ چینی سرمایہ کار چین کے شہر بیجنگ میں صوبائی حکومت کے مجوزہ انوسٹمنٹ روڈ شو کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ چین کی سینکڑوں مقامی سرمایہ کار ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن چترال کے زیر انتظام انرولمنٹ کمپین 2017 کے سلسلے میں آگہی واک

چترال (محکم الدین ایونی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن چترال کے زیر انتظام انرولمنٹ کمپین 2017 کے سلسلے میں آگہی واک چترال میں کیا گیا ۔ واک میں چترال شہر کی مختلف سکولوں کے اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی ۔ چترال پولو گراؤنڈ سے ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کی ...

مزید پڑھئے

بروغل میں برفانی تودے کے نیچے دبے دونوں لاشوں کو برآمد کیا گیا۔چترال سکاؤٹس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پیر کی صبح چترال سکاؤٹس بروغل پوسٹ اور مقامی آبادی کی مشترکہ ریسکیو اپریشن کے نتیجے میں برفانی تودے کے نیچے دبے ہوئے دوافراد شاد مان ولدجمع بیگ اورمرزا خان ولدکی لاشوں کو برآمد کیا گیاجوکہ گذشتہ دونوں برفانی تودے کے زد میں آکر ملبے تلے دب گئے ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت خیبرپختونخوا انرجی اینڈ پاور ڈویلپمنٹ فنڈکے بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت خیبرپختونخوا انرجی اینڈ پاور ڈویلپمنٹ فنڈکے بورڈآف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 15 ارب روپے بورڈ فنڈزمیں واپس منتقل کرنے کی منظوری دی گئی ۔بورڈ نے صوبائی حکومت کی پالیسی کے مطابق تیز رفتار صنعتی ترقی کیلئے درال خوڑ اور مچئی کے منصوبوں ...

مزید پڑھئے

چترال کی پسماندگی اوربچوں کے صلاحیتوں کومدنظررکھتے ہوئے اُسامہ کیریر اکیڈمی کاسنگ بنیاد رکھاگیا/اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اْ سامہ احمد وڑائچ کیریر اکیڈمی میں کیڈٹ کالجزکی تیاری کے کلاسزشروع کرنے کے موقع پرایک پروگرام منعقدہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رخسانہ جبین ، پرنسپل سنٹنیل ہائی سکول کمال الدین، اکیڈمی کے لیکچرر تنزیل لرحمن ، فدا الرحمن اورعطاء حسین ...

مزید پڑھئے

سیاحت کو چترال میں انڈسٹری کی صورت میں فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔۔۔سرتاج احمد خان

چترال ( محکم الدین ) چیئرمین چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک و صدر چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرتاج احمد خان نے کہا ہے ۔ کہ سیاحت کو چترال میں انڈسٹری کی صورت میں فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اور ٹوررزم کارپوریشن خیبر پختونخوا کو اس ...

مزید پڑھئے

این ڈی ایم اے کی جانب سے سکولوں کی سطح پر قدرتی آفات و خدشات کے حوالے سے پروگرام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) این ڈی ایم اے کی جانب سے سکولوں کی سطح پر قدرتی آفات و خدشات کے حوالے سے پروگرام چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کا باقاعدہ افتتاح اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے کیا اس موقع پرانہوں کہا کہ اس پراجیکٹ کے باعث طلباء ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی چترال کا مستقبل

…………….۔۔ شیر جہان ساحلؔ………….. مشرقی تاریخ پر اگر نظر ڈالی جائے تو ایک بات بڑی واضح طور پر سمجھ میں آتی ہے کہ یہ معاشرے شروع سے ہی شخصیت پرست رہی ہے۔ یہاں کے لوگ عظیم شخصیتوں کی تقلید پسندی کرتے ہیں اور ان کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلنا ...

مزید پڑھئے

چترالیوں کی امن پسندی اور جزا کے بجائے سزا

…………….عبدالحق چترالی …….. ملاکنڈ ڈویژن کے پورے نصف رقبے پر مشتمل ضلع چترال اس وقت بھی دو اضلاع پر مشتمل تھا جب ملاکنڈ ڈویژن صوبہ خیبر پختونخوا (این ڈبلیوایف پی ) میں ضم نہیں ہوا تھا ۔ اس سے قبل 1969 ؁ء میں خیبر پختونخوا کے اضلاع کی تعداد صرف ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔