13/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا سینئر صحافی ، ٹی وی اینکر اور کالم نویس سلیم سیٹھی کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سینئر صحافی ، ٹی وی اینکر اور کالم نویس سلیم سیٹھی کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں اُنہوں نے مرحوم کی پیشہ وارانہ خدمات کو سراہتے ہوئے اُن کی مغفرت کی دُعا کی اور سوگوار خاندان سے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ……غلطی کی گنجائش نہیں

…………..ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ؔ ……….. آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے پارٹی کے جلسے میں ویڈیو لنک پر بیرون ملک سے تقریر کرتے ہوئے 2018 کے الیکشن میں ایک بار پھر چترال سے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے سنجیدہ لو گوں نے سابق ...

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کا قیام اور تقاضے

………….تحریر: محمد نقیب اللہ رازیؔ ……… اللہ اللہ کرکے چترال یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا ۔اور یہ ایک ایسے وقت میں ممکن ہوا کہ جس کو اللہ کا کرم اور چترال کے سادہ لوح عوام کی دعاؤں کا نتیجہ ہی قرار دیا جاسکتا ہے۔کیونکہ مرکزی اور صوبائی حکومت کے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کاپاکستان سے مثالی تعاون پر چینی حکومت اور عوام کا تہہ دل کے ساتھ شکریہ ادا

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اعتراف کیا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین نے اپنے عوام کی شبانہ روز محنت کی بدولت بڑے کم وقت میں کرشماتی ترقی کی ہے اور یہی جذبہ اپنا کرہمارے عوام بھی ترقی کے بین الاقوامی دھارے میں شامل ہو سکتے ہیں ۔انہوں ...

مزید پڑھئے

میجر خالد ضمیر ناصر کولفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عشیریت کے میجر خالد ضمیر ناصر جو کہ کرنل(ر) لال ضمیر کے بیٹے اور قاضی میجر سعید کے بتیجے ہے کو لفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔جوکہ عشریت کے پاک فوج میں دوسری جنریشن ہے۔لفٹننٹ کرنل خالد ضمیر ناصر آج کل بلوچستان میں اپنی ڈیوٹی ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم مغفرت شاہ کاچترال ٹاون میں مختلف منصوبہ جات کا افتتاح

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے بدھ کے روز چترال شہر میں متعدد منصوبہ جات کا افتتاح کیا جن میں زرگراندہ اورگولدور پل شامل تھے جوکہ دو سال قبل سیلاب میں بہہ گئے تھے جبکہ انہوں نے زرگراندہ کے لئے ایریگیشن چینل کی بحالی و مرمت ...

مزید پڑھئے

لواری ٹنل ہرقسم کے ٹریفک کے لئے بند،ٹاپ روڈ کھول دیا گیا۔این ایچ اے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نیشنل ہائی وے اٹھارٹی (این ایچ اے) نے ایک مراسلہ کے ذریعے ضلعی انتظامیہ چترال اور اپر دیر کو مطلع کیا ہے کہ آرمی کے107انجینئرز کی ٹیلی فونک اطلاع کے مطابق لواری ٹاپ روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے لہذا جمعہ 14اپریل سے ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے صوبے میں سی پیک اور نا ن سی پیک تمام منصوبوں کیلئے خصوصی سیکورٹی فورس کے قیام کی منظوری دی

پشاور(چترال ایکسپریس) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے صوبے میں سی پیک اور نا ن سی پیک تمام منصوبوں کیلئے خصوصی سیکورٹی فورس کے قیام کی منظوری دی ہے جس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے حفاظتی انتظامات شامل ہیں۔ یہ سکیورٹی صنعتی تنصیبات کے علاوہ سرمایہ کاروں کی سفری ...

مزید پڑھئے

چترالی نونہال نے صوبے کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس) مستقبل کے معماروں کی تربیت اور ان کی اعتماد سازی کے لئے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرانتظام ہر سال کی طرح اس بھی ورلڈہیلتھ ڈے کے موقع پر نونہال مقررین کا ایک روزہ پروگرام لاہور میں منعقد ہوا جس میں تمام صوبوں سے نونہال مقررین نے ...

مزید پڑھئے

پی پی پی صوبائی صدر ہمایوں خان کے زیر صدارت پی پی پی کے پی کے ملاکنڈڈویژن کے صدور ،جنرل سیکرٹریز اور انفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ دن پشاور پیپلز سیکرٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان نے پی پی پی خیبر پختونخوا ملاکنڈ ڈویژن کے صدور،جنرل سیکرٹریز اور انفارمیشن سیکرٹریز کی میٹنگ بلائی جس کا ایجنڈا ضلع لیول ، تحصیل لیول ، وی سی اور یوسی لیول پر مختلف ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔