میجرخالدضمیرکالفٹیننٹ کرنل کےعہدے پرترقی پانے پراہالیان عشریت کی طرف سےمبارکباد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) عشریت گاؤں چترال کےعمائیدین کپٹن آیازاورسراج الدین نےمیجرخالد ضمیر کی لیفٹیننٹ کرنل کےعہدے پرترقی پانے پر اہالیان عشریت کی طرف سےمبارک بادی پیش کی ہے۔ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میجر خالد ضمیر کی پروموشن سےعلاقے کے باشندوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہےجبکہ ان کے والد محترم لعل ضمیر خان(مرحوم) کوپاک آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل کےعہدے پرملک کی سرحدوں کی حفاظت کا اعزاز حاصل ہوا تھا
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔