16/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

مِشال خان کی موت اور مذہبی انتہاپسندی،، ایک جائزہ

…………..شیر جہان ساحلؔ……… مردان کی یونیورسٹی میں انتہائی بے دردی سے قتل ہونے والے مِشال خان صوابی کے ایک میڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتا تھا اور عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں جرنلزم کا اسٹوڈنٹ تھا ۔ ان کا سیاسی وابستگی عوامی نیشنل پارٹی کی نظریاتی گروپ سے تھا ۔ ...

مزید پڑھئے

یونیسیف اور برطانوی مشن اہلکاروں کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سماجی اصلاحات، پولیو خاتمے اور بچوں کی صحت کیلئے اقدامات کی تعریف

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پولیو کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی زیرقیادت پولیو سے متعلق عوامی آگاہی مہم شروع کی اور پولیو کے خاتمے کیلئے اس مہم کی کامیابی کو اولین ترجیحات میں شامل کیا۔انہوں نے عندیہ دیا کہ ...

مزید پڑھئے

چترال میں مسیحی برادری نے ایسٹر ڈے جوش خروش سے منایاگیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں مسیحی برادری کے ایسٹرکے موقع پرگاڈچرچ چترال میں ایک پروگرام کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی چترال سکاوٹس کے میجرشامیراورمیجرتوصیف انجم تھے ۔اس موقع پرانہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج ایسٹرکا تہوار منا رہی ہے چترال کے ...

مزید پڑھئے

چترال میں کاروبار زندگی تباہی کے دہانے پر

chitral exlectic

کسی بھی ملک کا معیشت اس کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے پیارے ملک پاکستان میں اس پر توجہ کوئی نہیں دیتا۔ چترال جیسے دور افتادہ علاقے کے لیے تو معاشی طور پر مستحکم ہونا بہت ہی ضروری ہے۔ چترال میں قابل کاشت زمین ...

مزید پڑھئے

چترال عوامی نیشنل پارٹی کی تنظیم سازی اور شمولیتی جلسے۔ کثیر تعداد میں لوگوں نے اے این پی میں شمولیت احتیار کرلی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) عوامی نیشنل پارٹی کا تنظیم سازی کے سلسلے میں ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں جاوید یوسفزئی صوبائی نائب صدر اور نثار خان جائنٹ سیکرٹری نے شرکت کی۔صوبائی نائب صدر جاوید یوسفزئی نے اعلان کیا کہ وہ جاکر صوبائی قیادت کی مشاور ت ...

مزید پڑھئے

عوام کرپٹ اور ناکارہ نظام سے تنگ تھے ۔اسلئے انہوں نے اس کے تبدیلی کیلئے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

پشاور(چترال ایکسپریس) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اُن کی صوبائی حکومت نے صوبے کے تباہ حال اداروں کی بحالی کیلئے قابل عمل اصلاحات کیں اور ٹھوس اقدامات کئے سیاست زدہ سٹرکچر کو ٹھیک کرکے ڈیلیور کرنے کے قابل بنایا ۔اسی تبدیلی کا تحریک انصاف کے منشور ...

مزید پڑھئے

مدرسہ ضیاء القرآن چترال سے فارع التحصیل ہونے والے طالبات میں تقسیم اسناد کی تقریب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف عالم دین مولانا اسرار الدین الہلال کے زیر سرپرستی دینی تعلیمی ادارہ مدرسہ ضیاء القرآن سے فارع التحصیل ہونے والے طالبات میں تقسیم اسناد کی تقریب منعقدہوئی جس میں ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ جماعت اسلامی ضلع چترال کے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا ایسٹر کے موقع پر پیغام

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر دلی مبارک باد دی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے مسیحی برادری کے نام اپنے ایک تہنیتی پیغام میں کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر پیغمبر ہیں اور ہم ایسٹر ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔