17/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

صدا بصحرا……..سرفروشی سے خرفروشی تک

……………….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی…………… وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں خیبر پختونخواکی طر ف سے چین کے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے بہت بڑا ’’روڈ شو‘‘ منعقد کیا ہے۔روڈ شو میں صوبے کے آبی وسائل،اور معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ صوبے کے دولاکھ گدھوں کی ...

مزید پڑھئے

گولین ایس آر ایس پی بجلی گھر سے متعلق جس ادارے میں بھی کو تاہی دیکھی گئی۔ ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی ۔اے سی عبدالاکرم

چترال (محکم الدین ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالا کرم نے کہا ہے ۔ کہ گولین ایس آر ایس پی بجلی گھر سے متعلق جس ادارے میں بھی کو تاہی دیکھی گئی۔ ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی ۔ اور کسی سے بھی رو رعایت ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے پیر کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں ڈیالیسز مشین کا افتتاح کیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے پیر کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں ڈیالیسز مشین کا افتتاح کیا جوکہ گزشتہ آٹھ سالوں سے چالو کئے بغیر ہسپتال میں پڑے ہوئے تھے جبکہ گردے کی بیماری میں مبتلا مریضوں کو ہزاروں روپے خرچ کرکے پشاور ...

مزید پڑھئے

چار روزہ جشن کاغلشٹ میں خواتین کی شرکت پر پابندی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تحصیل ناظم مستوج مولانا محمد یوسف اور جشن کا غلشٹ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن عبداللہ جان نے کہاہے کہ20۔ اپریل سے شروع ہونے والا چار روزہ جشن میں خواتین کی شرکت پر پابندی کا سلسلہ پہلے کی طرح جاری رہے گا جبکہ اس سے قبل ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کاگرم چشمہ لوٹ کوہ کی نواحی وادی موردان کا ایک روزہ دورہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے گرم چشمہ لوٹ کوہ کی نواحی وادی موردان کا ایک روزہ دورہ کیا جہاں دوسال قبل سیلاب نے تباہی مچادی تھی جس کے نتیجے میں درجن کے قریب جیپ ایبل اور پیدل پل، کئی دیہات کے ایریگیشن چینل اور سڑکیں ...

مزید پڑھئے

چترال،جے آئی (یوتھ) کے صدر امتیاز الرحمن کے گھر کے ایک حصے میں اچانک اگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے گھر کے مہمان خانہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے ٹاؤں نواحی علاقہ ریحانکوٹ میں گذشتہ شب جے آئی (یوتھ) کے صدر امتیاز الرحمن کے گھر کے ایک حصے میں اچانک اگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے گھر کے مہمان خانہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ گیارہ بجے ...

مزید پڑھئے

چترال سکاوٹس اورپاک آرمی کے تعاون سے ارندومیں اسپرنگ فیسٹول کااہتمام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سکاوٹس کے تعاون سے تحصیل ارندومیں ایک شاندار اسپرنگ فیسٹول کااہتمام کیاگیا جس میں علاقے کے لوگوں نے بھرپورشرکت کی فیسٹول میں مختلف ایونٹ کاانعقادکیاگیا جس میں بچوں اوربڑوں کے لئے والی بال ،کرکٹ،بچوں کے لئے کارٹوں موویز،تقریری مقابلے ،علاقائی اورروایتی کھیلوں کابھی انعقادکیاگیا۔اس موقع پرعلاقے ...

مزید پڑھئے

سب ڈویژن مستوج کے طلباء کے مسائل فوری حل کی جائے بصورت دیگر طلباء تحریک چلانے پر مجبور ہونگے۔ناظم آئی جے ٹی ضلع چترال۔

بونی ( جمشید احمد)ناظم اسلامی جمعیت طلباء ضلع چترال اشفاق آحمد نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال اور سب ڈویژن مستوج میں طلباو طالبات کے تعلیمی مسائل روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں ڈگری کالج اور گرلز ڈگری کالج بونی میں لیکچرار نہ ہونا ، ہاسٹلوں ...

مزید پڑھئے

ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاکستان نیوی کے سپاہی اختر ایوب کو آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان نیوی کے سپاہی اختر ایوب ولد ریٹائرڈ صوبیدار میجر سردار سکنہ زائنی موڑکہو کو ان کے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔وہ کراچی میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہوگئے تھے۔یاد رہے کہ دومہینوں کے دوران ضلع چترال سے تعلق رکھنے والوں کا ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔