19/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پارٹی پالیٹکس

………….. محکم الدین ایونی……………. سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کی طرف سے فاتحہ خوانی کیلئے حاضری ، راہ چلتے لوگوں سے پُر تپاک طریقے سے ملنا ،سپورٹس ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت، افتتاحی تقریبات میں سبقت لے جانے کی کوشش اور اُکھاڑ پچھاڑ و جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال میں ہمارے ترقیاتی منصوبوں پرتختیاں لگاکراپناسیاسی دوکان چمکانابندکریں/ایم پی اے سلیم خان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چیئرمین ڈیڈک وممبرصوبائی اسمبلی چترال سلیم خان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے گذشتہ کئی دنوں سے ایم پی ایز کے منظورکردہ اسکیموں پراپنے نام کی تختی لگاکرکریڈٹ لیناچاہتے ہیں جوکہ ان کی طر ف سے سیاسی دوکان چمکانے ...

مزید پڑھئے

تمام صوبائی پنشنرز حضرات کمرشل بنک میں اپنا اکاونٹ کھلوا کر اپنی پنشن کی کمپوٹرائزیشن کے لئے ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس چترال سے رابطہ کریں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر چترال کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حکومت خیبر پختونخواہ نے پنشن کے نظام کوبراہ راست کمرشل بنکوں کے ذریعے آدائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اقدم پینشنر حضرات کی سہولت کی خاطر اُٹھایا گیا ہے،تاکہ ماہانہ پینشن کی وصولی ...

مزید پڑھئے

بونی میں انرولمنٹ2017 کے سلسلے میں ایک آگہی واگ کا اہتمام

بونی ( جمشید احمد)ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کی ہدایت پر بونی میں انرولمنٹ2017 کے سلسلے میں ایک آگہی واگ کا اہتمام کیا گیا جس میں بونی اورملحقہ سکولوں کے طلباء اور اساتذہ کرام نے کثیر تعدادمیں شر کت کی دیگر شرکاء میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔