20/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چار روزہ جشن کا غ لشٹ20اپریل کو شروع ہو گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سب ڈویژن مستوج میں کاغ لشٹ کے مقام پر چار روزہ جشن کا غ لشٹ شروع ہو گیا جس میں ضلع بھر سے کھیلوں اور تفریح کے شائقین ہزاروں کی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں جس کا انتظام ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کررہی ہے ۔ ...

مزید پڑھئے

آل ٹیچر ایسوسی ایشن چترال اور آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن چترال کا مطالبات کے حق میں احتجاج

چترال ( محکم الدین ) آل ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن نے جمعرات کے روز چترال پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا ۔ احتجاج کرنے والے اساتذہ غیر مشروط ٹائم اسکیل ، این ٹی ایس اساتذہ کی مستقلی ، اساتذہ کے بچوں کیلئے کوٹہ کی منظوری ...

مزید پڑھئے

کھوت پائین اور کھوت بالا کا آپس میں رابطہ منقطع۔۔۔۔

طاہر شادان۔۔۔۔۔۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ عوامی نمائندوں کے نوٹس میں لانے کے باوجود کسی نے اس سنگین مسئلے کی طرف توجہ نہیں دی عوامی نمائندوں کی غفلت اور بے حسی کی وجہ سے آج وادی کھوت کے مقام گیسو گول میں روڈ پانی کے بہاؤ میں ...

مزید پڑھئے

ہفت روزہ وآن لائن اخبار چترال پوسٹ کے زہر اہتمام جشن بہاران فٹ بال ٹورنمنٹ کا فائنل موڑدہ ٹیم نے جیت لیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ہفت روزہ  وآن لائن اخبار چترال پوسٹ کے زہر اہتمام دروش میں منعقدہ جشن بہاران کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں موڑدہ چترال ٹیم نے جغور کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر فائنل جیت لیا۔ ضلع ناظم مغفرت شاہ اس موقع پر ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے احاطے میں دیودار کا پودا لگاکر شجر کاری مہم میں حصہ لیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے محکمہ جنگلات کے ایک خصوصی تقریب میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے احاطے میں دیودار کا پودا لگاکر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر سینئر سول جج عابدزمان، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ساجد اللہ ...

مزید پڑھئے

پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن چترال کے ضلعی صدرسردار ولی خان اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام،وقار احمد عبوری صدر مقرر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے کابینہ کے فیصلے کے مطابق ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر سردار ولی خان کو اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہونے پر عہدے سے فوری طور پر مغزول کرکے ایسوسی ایشن کے سینئر نائب نائب صدر وقار احمد کو دو ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا سابق صوبائی وزیر افتخار خان جھگڑا کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سابق صوبائی وزیر افتخار خان جھگڑا کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ مرحوم کی ملک و قوم کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے غمزدہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔