23/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

جماعت اسلامی چترال کے طرف سے کارکنان وارکنان کو پُرامن رہنے اور غیر قانونی جلسہ جلوسوں سے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کارکنان جماعت اسلامی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام ارکنان وکارکنان کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ موجودہ صورتحال میں پُرامن رہے اور کسی بھی قسم کے غیر قانونی جلسہ جلوسوں اور ...

مزید پڑھئے

اویرسیز چترالیوں کی طرف سے خطیب شاہی مسجد مولانا خلیق الزمان کو خراج تحسین

دبئی (نمائندہ خصوصی)اویرسیز چترال ویلفیئرایسوسی ایشن کے سینئرنائب صدر ومعروف سماجی شخصیت حاجی محمد ظفر نے حال ہی میں چترال میں رونما ہونے والے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کو بروقت اورخوش اسلوبی سے ہینڈل کرنے پر ضلعی انتظامیہ چترال ،چترال سکاؤٹس ،علماء کرام اورخاص کر ...

مزید پڑھئے

خطیب شاہی مسجد چترال،،، ایک سچا عاشق رسولؐ ۔۔۔۔

……….۔۔ شیر جہان ساحلؔ حضرت سیدنا اکاشاؓعرب کے بددو قبیلے سے تعلق رکھتے تھے اور ہر وقت پیغمبراسلامؐ کے خدمت میں رہتے تھے۔ حجتہ الودع کے بعد حضور رسالت مآبؐ مدینہ تشریف لائے اور مسجد نبوی میں تمام صحابہ کرمؓ کا ایک اجلاس بلایا۔ اس اجلاس کےآخرمیں آپؐ نے تمام ...

مزید پڑھئے

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل عامر علی اعوان کا گذشتہ روز پیدا ہونے والے کشیدہ حالات کا جائزہ لینے کیلئے چترال کا دورہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل عامر علی اعوان نے گذشتہ روز پیدا ہونے والے کشیدہ حالات کا جائزہ لینے کیلئے چترال کا دورہ کیا ۔ جی او سی نے چترال پہنچنے کے بعد کشیدہ حالات کے دوران متاثر ہونے والے علاقوں ،چترال ...

مزید پڑھئے

چترال کے عوامی حلقوں کا کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی طرف سے انتہائی اہم کردار ادا کرنے پر اُن کی تعریف اور شکریہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے عوامی حلقوں نے کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی طرف سے حکمت عملی ، دلیری اور وژن کے ساتھ گذشتہ روز رونما ہونے والے واقعے کے حل میں اہم کردار ادا کرنے پر اُن کی تعریف کی ہے ۔ اور دل ...

مزید پڑھئے

چترال میں مردم شماری 25اپریل سے باقاعدہ طور پر شروع کیا جائیگا۔ اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال میں مردم شماری 25اپریل سے باقاعدہ طور پر شروع کیا جائیگا۔ اتوار کے روز مردم شماری کے چارج سپرنٹنڈنٹس کو سامان تقسیم کرنے کے موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم نے کہا کہ چترال کے طو ل و عرض ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی طرف سے چترال کے امن کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی طور پر اقدامات

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال کے امن کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی طور پر اقدامات اُٹھائے ہیں ۔چترال سکاؤٹس اور پاک آرمی کی مشترکہ گشت جارہی ہیں ۔ اور جگہ جگہ راہ چلتے لوگوں کے شناختی کارڈ اور گاڑیوں کی ...

مزید پڑھئے

بونی سنی اور اسماعیلی برادری کا ایک مشترکہ اجلاس گستاخ رسول کو سزا دینے کا مطالبہ

بونی ( جمشید احمد)اتوار کے روز بونی میں سنی اور اسماعیلی برادری کا ایک مشترکہ اجلاس زیر صدارت تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا یوسف مقامی ہو ٹل بونی میں منعقد ہوا اجلاس میں سنی اور اسماعیلی برادری کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ ، اوروکلاء برادری نے ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے سید سردارحسین شاہ کاملعون شخص کی طرف سے نبوت کی جھوٹی دعویٰ کرنے کے واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )اپر چترال سے ممبرصوبائی اسمبلی سیدسردارحسین شاہ نے جمعہ کے روزشاہی مسجد چترال میں ایک ملعون شخص کی طرف سے نبوت کی جھوٹی دعویٰ کرنے کے واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اورعدلیہ سے اپیل کی ہے کہ اس ملعون شخص ...

مزید پڑھئے

یوسی کریم آبادکے عوام ملعون شخص کوعبر ت ناک سزادینے کامطالبہ کرتے ہیں/ممبرتحصیل کونسل سیدمحمدعلی شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )یوسی کریم آباد سے ممبرتحصیل کونسل سید محمدعلی شاہ نے عوام کریم آباد کی طرف سے گذشتہ روزکے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے میڈیا سے ٹیلی فونگ گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کو قرار واقعی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔