25/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

خطيب چترال كا كردار تاريخ كے آئينے ميں!

تحرير——– سيدالابرار سعيد– گزشتہ جمعے كو چترال كى مركزى جامع مسجد، شاہى مسجد ميں خود ساختہ جهوٹى نبوت كے دعويدار ” محمد رشيد” ملعون نے اپنے نبى ہونے كا اعلان كركے موسمِ بہار كو بهى خزاں ميں بدل ديا—اس واقعے سے متعلق كافى و شافى تحريريں سامنے آچكى ہيں– اس ...

مزید پڑھئے

خفیہ اداروں کے ذریعے شاہی مسجد واقعے کی تحقیقات کرواکر اصل کرداروں کو بے نقاب کیا جائے۔رضیت باللہ نائب صدرھدیۃ الھادی پاکستان

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ھدیۃ الھادی پاکستان کے ذمہ داروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم ۔ آئی کے ذریعے شاہی مسجد چترال کے واقعے کی تحقیقات کرواتے ہوئے اس کے اصل کردار وں کو بے نقاب کیا جائے جوکہ ایک گہری سازش ...

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا بزنس کمیونٹی کے وفد سنیٹر حاجی غلام علی کی قیادت میں آئی جی پی خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود سے ملاقات

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) خیبر پختونخوا بزنس کمیونٹی کے ایک وفد نے سنیٹر حاجی غلام علی کی قیادت میں پشاور میں آئی جی پی خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود سے اُن کے آفس میں ملاقات کی ۔ وفد میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے نائب صدر ...

مزید پڑھئے

سوسائٹی ہیومن رائٹ فار پریزینر ا یڈ اور آئی سی ایم سی کی جانب سے چترال میں پولیس ٹریننگ کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) شارپ اور آئی سی ایم سی کے اشتراک سے چترال میں ایک روزہ پولیس ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ٹریننگ کا مقصد انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی اور مہاجرین کے تحفظ اور ان کی حیثیت کے حوالے سے شعور پیدا کرنا تھا ،شارپ کے ...

مزید پڑھئے

چترال بھر میں مردم شماری منگل کے روز سے شروع کیا گیا

چترال (محکم الدین) چترال بھر میں مردم شماری منگل کے روز سے شروع کیا گیا ۔ابتدائی طور پر خانہ شماری کی جائے گی اُسکے بعد مردم شماری کاعمل مکمل کیا جائے گا ۔ جس پر مجموعی طور پر 35دن لگیں گے ۔ضلع چترال میں ہونے والے اس مردم شماری میں ...

مزید پڑھئے

شاہی مسجد میں رونما ہونے والے واقعے کی تہہ تک پہنچا جائے واقعے میں ملوث سازشی عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔ جنرل سیکرٹری (APTA)ضلع چترال سعید اللہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ضلعی ( اپٹا )جنرل سیکرٹری سعیداللہ نے چترال میں رونما ہونے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کیااور کہا کہ اس واقعے کو بروقت اور خوش اسلوبی سے ہینڈل کرنے پر ضلعی انتظامیہ چترال، چترال سکاؤٹس، علماء کرام،اور خاص کر خطیب شاہی مسجد مولانا ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔