26/04/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال ‘ احتجاج کے الزام میں گرفتار تمام بے گناہ افراد کی رہائی کے احکامات ،آئی جی پی کاپی ٹی آئی کے ضلعی صدر عبدالطیف اور ایم پی اے فوزیہ بی بی پر مشتمل وفد سے ملاقات

پشاو ر(نمائندہ چترال ایکسپریس)انسپکٹر جنرل پولیس صلاح الدین محسود نے چترال میں ہونیوالے واقعہ کے خلاف احتجاج کرکے املاک کو نقصان پہچانے کے الزام میں گرفتار تمام بے گناہ افراد کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے ۔ بدھ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر عبدالطیف اور ایم ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جھگڑا میں سابق صوبائی وزیر افتخار جھگڑا کے گھر گئے اور انکی وفات پر انکے بیٹے غنی جھگڑا سے اظہار تعزیت کیا

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک منگل کی سہ پہر پشاور کے قریب موضع جھگڑا میں سابق صوبائی وزیر افتخار جھگڑا کے گھر گئے اور انکی وفات پر انکے بیٹے غنی جھگڑا سے اظہار تعزیت کیا۔ مرحوم کے بھائی سلیم جھگڑا اور بہنوئی عثمان جھگڑا بھی اس موقع پر ...

مزید پڑھئے

داد بیداد……..کھر کا کھرا موقف

…………..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ ………. ہوا کا تازہ جھونکا بن کر خبر آگئی ہے کہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور گورنر غلام مصطفی کھر نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کرکے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا ہے اس موقع پر غلام مصطفی کھر ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ڈاکٹروں کے حالات کار بہتر بنانے کے لئے ترقی کے چار درجاتی فارمولے کی منظوری دے دی

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ڈاکٹروں کے حالات کار بہتر بنانے کے لئے ترقی کے چار درجاتی فارمولے کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں محکمہ صحت کی طرف سے انکی ہدایات کے تحت تیار کردہ سمری کی منظوری کی صورت ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نمائندہ وفد کی ملاقات,وزیراعلیٰ نے کونسل کو 20 ملین روپے گرانٹ کا چیک پیش کر دیا۔ 

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر ویز خٹک نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی طرف سے پشاور میں سی پیک سیمینار کے انعقاد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ مجوزہ سیمینار آئندہ ماہ جولائی میں منعقد کیا جائے۔ صوبائی حکومت خود بھی جولائی میں ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ……….توہین،توہین ،توہین

………..ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ ………. ہفتہ 22اپریل کے اخبارات میں توہین رسالت اور دعوائے نبوت کی نئی خبر ملک کے شمالی ضلع چترال کی ڈیٹ لائن سے شائع ہوئی اس پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے واقعہ یوں ہوا کہ ایک نو جوان نے شاہی مسجد چترال میں ...

مزید پڑھئے

چترا ل شندور 147 کلو میٹر سڑک وفاقی ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے حوالے کی گئی۔ایم این اے شہزادہ افتخارالدین

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترا ل شندور روڈکے منصوبے کی 147 کلو میٹر سڑک وفاقی ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے حوالے کی گئی ہے اس پر 15ارب روپے کی لاگت آئیگی اور بجٹ آنے کے بعد منصوبے پر کام شروع ہو جائے گا یہ بات شہزادہ افتخارا لدین ایم ...

مزید پڑھئے

گزشتہ سے پیوستہ 

mufti_ghayyas

……….مفتی غیاث الدین……… چترال جیسے پر امن اور حساس نوعیت کے حامل شہر میں اچانک ایک آدمی کی طرف سے نبوت کا دعویٰ کرنا، اور وہ بھی شاہی مسجد چترال میں جمعہ کے دن عین خطبہ کے بعد، یہ واقعہ بہت ساری جہتوں سے کھلی سازش دکھائی دیتا ہے،اس لئے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …..مسجد وزیرخان کا تاریخی ورثہ

………….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ …….. فرانس ، روس ، چین اور ایران کی انقلابی حکومتوں نے ماضی کے حکمرانوں کا تختہ اُلٹ دیا مگر اس دور کے تاریخی ورثے کا تحفظ کیا تاریخی عمارتوں کو قومی یادگار قرار دیا وطن عزیز پاکستان میں نہ انقلاب آیا نہ قومی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔