چترال واقعے کے بعد مظاہرہ کرنے والے گرفتارافراد کی کیس سوات دہشت گردی عدالت میں بحث کے لئے منظور

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ ہفتے چترال میں رونما ہونے والے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے دلخراش واقعے کے بعد مظاہرہ کرنے والے گرفتارافراد کے کیس منگل کے روز سوات کے دہشت گردی کے خصوصی عدالت میں تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس کی مدیعت ، رحیم اللہ ایڈوکیٹ اور مطیع الرحمن ایڈوکیٹ کی وساطت سے پیش ہوا۔عدالت نے 4مئی بروزجمعرات کو بحث کے لیے منظور کرکے پولیس کو سمن جاری کردیئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔