05/05/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

یونیورسٹی آف چترال کے لئے 314ملین روپے کاپہلا نان ڈیولپمنٹل اے ڈی پی پراجیکٹ منظور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا نے یونیورسٹی آف چترال کے لئے اے ڈی پی پراجیکٹ میں 314ملین روپے منظورکرلیے ہیں۔پی ڈی ڈبلیو پی کی میٹنگ میں پراجیکٹ ڈائریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے اپنا بنایا ہوا پی سی ون پیش کیا جس کی منظوری فارم ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ ان لائن کردی گئی ہے ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ www.uoch.pkان لائن کردی گئی ہے اب یونیورسٹی کے متعلق معلومات اس ویب سائٹ پر دستیاب ہونگے۔یونیورسٹی نئے تعلیمی سال سے مختلف پروگرام شروع کرے گی اور ضرورت مند قابل طلبا کو سکالرشپس بھی دے گی جس سے چترال میں اعلیٰ تعلیم کی ...

مزید پڑھئے

رمضان المبارک کے نظام الاوقات یعنی سحری و افطاری کی چارٹ پوری ضلع چترال میں اجتماعی مشاورت سے مشترکہ طورپر منظر عام پر آئے گا۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) گورنمنٹ دارالعلوم چترال واقع شاہی مسجد چترال کے دفتر میں امسال رمضان المبارک کے نظام الاوقات کے بارے میں ایک نشست منعقد ہوا۔ جس میں مولانا خلیق الزمان ، مولانا نقیب اللہ رازی، مولانا حبیب اللہ، مفتی شفیق احمد، مفتی شریف اللہ نے شرکت کی۔ ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔ گستاخی کی اصل سبب۔۔

 تحریر۔۔ ارشاد اللہ شادؔ ۔۔ بکرآباد چترال …..’’ گستاخی کی اصل سبب‘‘ الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں۔ ختم نبوت پر ہمارا کامل ایمان ہے ۔ عقیدہ ختم نبوت مسلمانوں کی ایک بنیادی پہچان ہے اور اس عقیدے پر دلالت کرتے ہوئے دو سو دس احادیث اور ایک سو آیات قرآن ...

مزید پڑھئے

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس‘ چترال یونیورسٹی سمیت 32 منصوبوں کی منظوری دی گئی

پشاور( نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع چترال میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی بحالی‘،ر چترال میں موجودہ یونیورسٹی کیمپسز کی مکمل یونیورسٹی کی سطح پر درجہ بلندی ‘خیبر پختونخوا گرلز کمیونٹی سکولز‘ مسجد مہابت خان کی مرمت اور بحالی منصوبوں میں شامل کئے گئے‘خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ ...

مزید پڑھئے

شاہی مسجد واقعہ  ،مذہبی جماعتیں اور ناقدین

 فدا محمد 21اپریل کو شاہی مسجدچترال میں پیش آنے والا واقعہ اپنے اندر بے شمار قباحتیں اور اذیتیں لیے وقوع پذیر ہوا تھا۔ کرنے والے نے تو اپنی طرف سے تباہی مچانے  اور چترال کے حسن کو گہنانے کا پورا سامان لیے  نکلا تھا۔ خدا نخواستہ وہ معلون مسجد میں ...

مزید پڑھئے

چار روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈیپک) کا اجلاس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں 15مئی سے شروع ہونے والی چار روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈیپک) کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی نے کرتے ہوئے انتظامات کا تفصیل سے جائزہ لیا۔ اس موقع ...

مزید پڑھئے

اہلسنت والجماعت چترال كاکذاب کو قرار واقعی سزا دینے تمام گرفتار شدگان کی رہائی اور ان کے خلاف فوجداری مقدمات کی واپسی کا مطالبہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اہلسنت والجماعت چترال کے امیر حافظ خوش ولی ،جنرل سیکرٹری مولانا جاوید الرحمن، ترجمان قاری خلیل الرحمن ،سابق امیر مولانا نوراللہ ،رہنما قاری طار ق علی شاہ، سیکرٹری مالیات مفتی حسن الدین اور دوسرے رہنماؤں قاری آفتاب احمد، مولانا صلاح الدین، قاری عزیز الرحمن اور دوسروں ...

مزید پڑھئے

صد ا بصحرا ….اصل مسئلہ

…….ڈاکٹر عنایت للہ فیضیؔ….. 8مئی کو چترال میں ختم نبوت اور ناموس رسالت کے اسیروں کی رہائی کیلئے احتجاجی جلسہ اور دھرنا دیا جارہا ہے دھرنے کے شرکاڈسٹرکٹ پولیس افیسر کی تبدیلی کا مطالبہ کر ینگے 21اپریل 2017کو جمعہ کے دن ملعون رشید ولد محمد نور سکنہ سوریچ چترال نے ...

مزید پڑھئے

آر ایچ سی کوغذی محکمۂ صحت کی عدم توجہی کا شکار

رپورٹ: نورولی شاہ انور کجو R.H.Cکوغذی جو گاؤں راغ سے لیکر برنس تک ایک بہت ہی بڑے علاقے کا واحد ہسپتال ہونے کے ساتھ بھی محکمۂ صحت چترال کے عدم توجہی کا شکار ہے۔کڑوروں روپے سے تعمیر شدہ یہ انسانی شفاخانہ ایک کھنڈر کی شکل اختیار کر چکی ہے۔جس میں لاکھوں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔