06/05/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ٹریفک حادثات،پشاور سے چترال کیلئے نائٹ سروس پر پابندی،رپورٹ طلب کرلی گئی،سروس اب صرف دن کے اوقات میں ہوگی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے پشاور سے چترال کے لئے نائٹ سروس پر پابندی عائد کرنے کے لئے ملاکنڈ ڈویژن کی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ملاکنڈ ڈویژن میں چترال جانے والی گاڑیوں کو رونماء ہونے والے حادثات کے بعد اب تک متعدد مسافر ...

مزید پڑھئے

دادبیداد …..پانامہ تحقیقاتی ٹیم

……..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ …… سپریم کورٹ کے خصوصی بینج نے پانامہ تحقیقاتی ٹیم(JIT) کا اعلان کر دیا ہے چھ رکنی ٹیم کی سربراہی ایف آئی اے کے واجد ضیا کرینگے آپ پولیس سروس آف پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں ٹیم کے ممبروں میں سٹیٹ بینک کے عامر عزیز (چارٹر ...

مزید پڑھئے

بونی کے قریب جنال کوچ کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکرایک شخص جان بحق

بونی (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال بونی روڈ پرجنالی کوچ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنالی کوچ کے مقام پر ایک تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر زوندرانگم تریچ کی رہائشی زین العابدین شدید ...

مزید پڑھئے

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید تعلیم کے دوسرے شعبوں میں نوجوانوں کے لئے چین میں 600 سکالرشپس کا بندوبست کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ تمام شعبوں میں نہ صرف تیزی کے ساتھ ترقی کی منزلیں طے کرنے لگا ہے بلکہ یہ مواقع کی سرزمین بن گیا ہے۔چین کے ساتھ قربت اور سی پیک کی بدولت اب ہمارا صوبہ سرمایہ کاروں کی جنت ...

مزید پڑھئے

,فکر فردا,, انتظامی  بے حسی، ڈرائیور مافیاز اوراہالیان چترال کا استحصال

………..کریم اللہ…….. تیس اپریل دوہزار سترہ عیسوی کا وہ بھیانک صبح جبکہ اسلام آباد سے چترال جاتے ہوئے پندرہ افراد لواری میں حادثے کا شکار ہوکر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ان میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بھی شامل تھے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ اس طرح ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کا وژن ایک ایسا ترقیافتہ پاکستان ہے جس میں لوگ زکوٰۃ لینے والے نہ ہوں بلکہ ہم اپنی زکوٰۃ ہندوستان جیسے پسماندہ اور غربت کی دلدل میں پھنسے ہوئے لوگوں کو دیں۔۔عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انکا وژن ایک ایسا ترقیافتہ پاکستان ہے جس میں لوگ زکوٰۃ لینے والے نہ ہوں بلکہ ہم اپنی زکوٰۃ ہندوستان جیسے پسماندہ اور غربت کی دلدل میں پھنسے ہوئے لوگوں کو دیں۔ میرے مشن کی تکمیل یہ ہے کہ ہم ...

مزید پڑھئے

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں جے آئی یوتھ کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو

لاہور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جے آئی ٹی کی شفاف تحقیقات کے لیے ضروری ہے کہ وزیراعظم کو اپنی کرسی پر نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کرسی نہ چھوڑ ی تو اداروں پر اثر انداز ہوسکتے ہیں ۔ اللہ نے نوازشریف کو تاریخ میں ...

مزید پڑھئے

فرنٹیئر کور کا جوان شوال میں شہید؛ فوجی اعزاز کیساتھ کیسو دروش میں سپردخا ک کردیا گیا

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کا ایک اور جوان مادر وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق دروش کے گاؤں کیسو سے تعلق رکھنے والے جوان سال حمید الرحمن شوال شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران شہید ہو گئے۔لانس نائیک ...

مزید پڑھئے

وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان چترال کے تمام بینکوں کو فی الفور نئے کرنسی نوٹ مہیا کریں۔کاروباری شخصیت سعید اللہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش کے معروف کاروباری شخصیت سعیداللہ نے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ چترال کے تمام بینکوں کو فی الفور نئے کرنسی نوٹ مہیا کئے جائیں۔ عرصہ دوسال سے چترال کے بینکوں کو نئے کرنسی نہیں مل رہے ہیں جس سے عوام،مسافروں، ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔