12/05/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پی پی پی کے سابقہ ضلع نائب صدر جاوید آخترکا دروش گرلز ڈگری کالج کے بارے میں قاری نظام کی بیان پر تشویش کا اظہار بغیر تحقیق کے کام کو ناقص کہنا زیادتی ہے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ ضلع نائب صدر جاوید آختر نے دروش گرلز ڈگری کالج کے بارے میں قاری نظام کی بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ موصوف کا بیان دروش کے لیے فائدہ کم اور نقصان کا زیادہ موجب بنے گا۔پاکستان اور ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے فوزیہ بی بی کا جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت خیبر پختونخواہ ایم پی اے فوزیہ بی بی نے گذشتہ روز جنجیریت کے مقام پر سی اینڈ ڈبلیو کی زیر نگرانی دو کروڑ اٹھتر لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی 4کلومیٹر روڈ کشادگی کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی ضلعی ...

مزید پڑھئے

قول و فعل میں تضاد

…………. تحریر :اقبال حیات آف برغذی ….. ایک گاؤں میں وسیع رقبے پر کثیر کمروں پر مشتمل ایک دو منزلہ عمارت کی تعمیر اختتامی مراحل میں تھی ۔ اس کے قریب سے گزرتے ہو ئے با لائی چھت پر مکان کا جائزہ لینے والے مالک مکان پر نظر پڑی ۔ ...

مزید پڑھئے

مولانا عطاء الرحمن کا ہنگامی دورہ چترا ل؛اسیران ناموس رسالت کے خلاف دہشت گردی کے دفعات ختم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سنیئر نائب امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمن نے جمعہ کے روز جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کی دعوت پر ہنگامی طور پر چترال کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے موجودہ صورتحال کے تناظر میں جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کی دعوت ...

مزید پڑھئے

منسٹر سپورٹس ، کلچر و ٹورزم اور یوتھ محمود خان تین روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے ہیں

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) منسٹر سپورٹس ، کلچر و ٹورزم اور یوتھ محمود خان تین روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے ہیں ۔ جو کالاش فیسٹول چلم جوشٹ میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے ۔ چترال میں ایم پی اے چترال بی بی فوزیہ، پاکستان تحریک انصاف ...

مزید پڑھئے

چترال کے نمایندگان کے ایک وفد کاگذشتہ رو ز ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا سراج احمد خان سے ملاقات

چترال ( محکم الدین ) چترال کے نمایندگان کے ایک وفد نے گذشتہ رو ز ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا سراج احمد خان سے ملاقات کی ۔ وفد میں سابق ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی ، تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس ،چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ...

مزید پڑھئے

چترال کے مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے سب انجینئرز کا مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی

چترال( شہریار بیگ سے) چترال کے مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے سب انجینئرز نے اپنا فریاد لے کر چترال پریس کلب پہنچ گئے۔مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی دے دی۔انجینئرز سید ضیاء الرحمن طورو کی قیادت میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو،محکمہ انہار ،محکمہ ...

مزید پڑھئے

سابق ایم این اے عبدالاکبر چترالی کا اسیران ختم نبوت پر لگائے دفعات واپس لینے پر صوبائی حکومت کا شکریہ

پشاور ( نمائندہ چترال ایکسپریس )جماعت اسلامی کے رہنما سابق ایم این اے مولانا عبدالااکبر چترالی نے اسیران ختم نبوت چترال پر لگائے گئے دفعات 6-7ATAصوبائی حکومت کی طرف سے واپس لینے پر صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے اور چترال کے حالات کو پرآمن بنانے میں صوبائی حکومت ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی سختی سے مذمت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی سختی سے مذمت کی ہے جس میں کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے واقعہ میں مولانا عبدالغفور حیدری ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔