29/05/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال کے معروف جنگل ژاژگا میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے

چترال( محکم الدین) چترال کے معروف جنگل ژاژگا میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے ۔ جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق کیسو کے جنگل ژاژگا کے مقام پر پرشتوٹیک سے ملحق پولیردووٹیک میں گذشتہ ...

مزید پڑھئے

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن پولوگروانڈ چترال میں جاری ، جو30اگست تک جاری رہے گا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اکیس آرمی ڈویژن ملاکنڈ نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مالکان کو آگاہ کیا ہے کہ ان گاڑیوں کی رجسٹریشن پولوگروانڈ چترال میں جاری ہے جہاں وضع کردہ ضابطہ کار کے مطابق کاغذا ت اور گاڑی کی تفصیلی معائنہ کرنے کے بعد رجسٹریشن جاری کئے جارہے ہیں ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا مالی سال میں آبنوشی، سٹریٹ اور روڈ لائٹس کے تمام تر منصوبے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ملک میں جاری توانائی بحران کے پیش نظرمالی سال میں آبنوشی، سٹریٹ اور روڈ لائٹس کے تمام تر منصوبے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اس مقصد کیلئے وسائل کی کمی آڑے نہیں آنے دی جائے گی ۔ ...

مزید پڑھئے

آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال کے تمام عہدیداران احتجاجی طورپرمستعفی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال کے تمام عہدیداروں نے پارٹی امور میں مرکزی اور صوبائی قیادت کی طر ف سے بار بار نظر انداز کرنے پر احتجاجی طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے ۔ اس سلسلے میں آل پاکستان مسلم لیگ ضلع ...

مزید پڑھئے

چیئر مین بورڈ آف ٹیکنیکل  ایجوکیشن خیبر پخونخواہ  کا آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کا دورہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چیئر مین بورڈ آف ٹیکنیکل  ایجوکیشن خیبر پخونخواہ محمد قاسم مروت اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ دنوں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کا دورہ کیا ۔ آپ نے  پرنسپل  اور دیگر اسٹاف کے ساتھ مختلف تعلیمی  امور پر تبادلۂ خیال  کیا جس میں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔