31/05/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں نئے مالی سال کیلئے وسائل کے انتظامات اور فنڈز میں اضافے سے متعلق اجلاس

پشاور(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی بجائے صوبے کے ٹیکس بیس اور وسائل میں اضافے اور اس مقصد کیلئے حقیقت پسندانہ اقدامات پر زور دیا ہے انہوں نے ہر ایسے ٹیکس کی سختی سے ممانعت کی ہے ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال۔۔۔۔۔۔۔سنیئر صحافی محمد رحیم بیگ لال کے والد مخترم انتقال کرگئے

سنیئر صحافی محمد رحیم بیگ لال کے والد مخترم انتقال کرگئے چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سنگور سنگلاندہ کے شیر قلی بیگ لال انتقال کرگئے۔مرحوم محمد انور بیگ لال،سینئرصحافی محمد رحیم بیگ لال،محمد ظہیربیگ لال اورمحمد شہباز بیگ لال کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ یکم جون کو سنگلاندہ سنگور میں 10بجے ادا ...

مزید پڑھئے

گولین دو میگاواٹ بجلی کی بحالی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ تک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کاغیر معینہ مدت تک عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور ایس آر ایس پی کے زیر نگرانی نو تعمیر شدہ گولین بجلی گھر سے دو میگاواٹ بجلی کی عدم ترسیل کی وجہ سے غیر معینہ مدت تک عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھئے

ریشن کے عوامی حلقوں کا پیڈو کی طرف سے زیر تعمیر منی ہائیڈل پاور سٹیشن کی تکمیل میں تاخیر پر انتہائی غم و غصے کا اظہار

چترال ( محکم الدین) ریشن کے عوامی حلقوں نے پیڈو کی طرف سے زیر تعمیر منی ہائیڈل پاور سٹیشن کی تکمیل میں تاخیر پر انتہائی غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔ اور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ فوری طور پر ادھورے کام کو مکمل کرکے لوگوں کو اندھیروں ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…….. اس وطن کے پر چم کو سربلند ہی رکھنا ۔۔

………محمد جاوید حیات……… میں اپنے سکول کی صبح کی اسمبلی میں قومی ترانے کے بعد ہفتے میں تین بار اقبال ؒ کی دعا ایک بار سکاؤٹنگ ترانہ اور دو بار قومی نغمہ پیش کراتا ہوں ۔۔نغمہ پڑھنے والے بچے گروپ میں ہوتے ہیں ۔۔اور نغمہ ۔۔یہ وطن تمہارا ہے ۔۔۔پڑھتے ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا …..الا بلا بہ گردنِ مُلا

………..ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی ؔ ….. عید الفطر میں ابھی 25دن رہتے ہیں چاند دیکھنے کا جھگڑاا روز بروز کسی نہ کسی صورت میں زور پکڑتا جا رہا ہے بعض حلقوں کا خیال ہے کہ وفا قی حکومت کی وزارت مذہبی امور نے شعبا ن سمیت 5دیگر مہینوں کو 30دن ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے سلم خان کا دورہ مڈک لشٹ،جی ایچ ایس ایس مڈک لشت کا سنگ بنیاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم پی اے سلیم خا ن نے گذشتہ روز مڈک لشٹ کا دورہ کیا ۔مڈک لشٹ پہنچنے پر اُن شاندار استقبال کیا گیا اُنہوں نے پارٹی ورکرو ں سے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل کے بارے اُن سے دریافت کیااس کے بعد اُنہوں نے جلسہ عام سے ...

مزید پڑھئے

تمام محکمے نئی سکیموں پر بھی بلا تاخیر کام شروع کریں جولائی میں تمام نئی سکیمیں بھی آن گراونڈ ہونی چاہئیں.وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے مالی سال 2017-18 کے خاکے کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جاری سکیموں کی تکمیل ترجیح ہونی چاہیئے جبکہ تمام محکمے نئی سکیموں پر بھی بلا تاخیر کام شروع کریں جولائی میں تمام نئی سکیمیں بھی آن گراونڈ ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ………خودمختاری کی نئی بحث

…………..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ………… 28 مئی 2017 کو قوم نے ایٹمی دھماکوں کی یا د مین انیسواں یوم تکبیر منایا ایٹمی دھماکوں کی قابل فخر یا دکو انیسویں بار تازہ کر کے ہم نے پاک فوج اور قومی سلامتی کے اداروں کو خرا ج تحسین پیش کیا مگر تین باتیں ...

مزید پڑھئے

ایس آر ایس پی نے ٹاون بجلی کے بارے میں پہلے دن سے عوام سے جھوٹ بولا،بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف وکلاء کا احتجاج

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے وکلاء نے چترال میں بجلی کے عدم دستیابی اور گولین دومیگاواٹ سے بجلی چترال شہر کو فراہم نہ کرنے پر منگل کے روز احتجاجی جلوس نکالا۔جلوس مختلف جگہوں سے ہوتے ہوئے بازار پُل پر جلسہ کی شکل اختیار کی۔احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےعبدالولی ایڈوکیٹ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔