يونيو 2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | 2017 | يونيو

ماہانہ ارکائیوز

چترال کے لوگوں کو ریاستی دور سے لے کر آج تک غلام بنایا گیا۔ڈسٹرکٹ ناظم حاجی مغفرت شاہ

چترال ( محکم الدین)ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے کہا ہے ۔کہ اگر چترال میں رہائش پذیر تمام فرقے کے لوگ اپنی صدیوں پرانی بھائی چارے کے ماحول کو برقرار نہیں رکھیں گے ۔ تو جوحالات آیندہ اس خطے میں آنے والے ہیں ۔ اُس میں خس وخشاک کی ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کا دورہ اپر چترال عید پیکیج اور امدادی سامان تقسیم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے اپر چترال کا دورہ کیا ۔دورے کے پہلے روز کمانڈنٹ کرنل نظام الدین شاہ نے اوناوچ اور دوبار گاز کے سیلاب متاثرین میں امدای پیکیج تقسیم کیے ۔جن میں آٹا ،گھی ،خشک راشن،ترپال،ٹینٹ،سولر لائٹس،گرم کپڑے ،پینٹ شرٹ اور سکول ...

مزید پڑھئے

ڈی سی اور ڈی پی او چترال کا بالائی علاقہ یارخون میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی اور دی پی او نے گذشتہ روز چترال کے بالائی علاقہ یارخون میں سیلاب سے متاثرہ مقام کا دورہ کیا ۔ ڈپتی کمشنر نے موقع پر محکمہ فوڈ کی طرف سے خوراک کی فراہمی کے حوالے ڈی ایف سی ...

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کے لئے 1500 ملین روپے اے ڈی پی میں مختص کرنے پر صوبائی حکومت کا شکریہ: ترجمان پی ٹی آئی چترال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف چترال کے ترجمان انجنئیر خالد محمود  نے ایک اخباری بیان میں صوبائی حکومت کا  چترال یونیورسٹی کے لئے آخری اے ڈی پی میں 1500 ملین روپے مختص کرانے پر شکریہ ادا کیاہے اور کہا ہے کہ یہ صوبائی حکومت کے تعلیم دوست پالیسی ...

مزید پڑھئے

ایم۔پی۔ اے بی بی فوزیہ کاکجو مڈل سکول (زنانہ) کو اپگریڈ کر کے ہائی سکول کا درجہ دینے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تعلیم کے شعبے میں اصلاحات صوبائی حکومت کے ریفامز ایجنڈے کا حصہ رہا ہے، جس کے لیے عملی اقدامات پہ کام تیزی سے جا ری ہے۔ ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی بی بی فوزیہ نے کی کجو مڈل سکول (زنانہ) کے اپگریڈیشن کے حوالے سے کی، ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے چترال سید سردار حسین کا محکمہ فوڈ کے طرف سے ناقص اور کم وزن گندم فراہم کرنے پرٹھیکہ دار کے خلاف فوری انکوائری کا مطالبہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ایم پی اے چترال سید سردار حسین نے محکمہ فوڈ کے اہلکاروں پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ خوزہ خیلہ کے اسٹاک میں صاف گندم چترال کو فراہم کرنے کی ہدایت کرنے کے باوجود متعلقہ ٹھیکہ دار نے ہدایت پر عمل ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صومیہ وقار خٹک ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ،معمولی نوعیت کے مختلف مقدمات میں ملوث چار قیدی رہا

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ سے ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صومیہ وقار خٹک نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ کیا ۔ انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کیں اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے اس موقع پر ڈی سی ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ….’’جہان تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں ‘‘

………..محمد جاوید حیات …………. اسلام سے پہلے عالم انسانیت ظلم و بربریت کے کھپ اندھیروں میں ٹاکم ٹوئیاں کھا رہا تھا ۔۔جس کی لاٹھی تھی بھینس بھی اسی کی تھی ۔۔اسلام نے انسانیت کو ایک معیار عطا کیا ۔۔انصاف،عدل اور خد مت کا معیار ۔۔لیڈر شب کا معیار ۔۔جب خلیفہ ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کا لوٹکوہ کے پسماندہ علاقوں کا دورہ علاقے کے مستحق افراد میں عید پیکج تقسیم کی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے عید کے پہلے روز لوٹکو ہ کے پسماندہ علاقوں ایژ،بیشقیر پائین اوربیگوشٹ کادورہ کیا۔جہاں پراُنہوں نے علاقے کے مستحق افراداوربچوں میں راشن پیکیج (دال،چینی،چائے،خشک دودھ وغیرہ)سولرلائٹ،سلیپنگ بیگ،ترپال،جبکہ بچوں میں عیدکے کپڑے،پینٹ شرٹ،جوتے،اسٹیشنری(کاپی ،پنسل،ربڑ) اور مٹھائیاں وغیرہ تقسم کی۔علاقے کے عوام ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔