دروش ہسپتال ڈیوٹی کے دوران غفلت برتنے پر میڈیکل ٹیکنیشن سمیت نرس معطل

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش ہسپتال میں ڈیوٹی کے دوران غفلت برتنے پرمیڈیکل ٹیکنیشن مستنصر ہمایون و نرس شکیلہ بی بی کو ایم ایس دروش ڈاکٹر محمد یعقوب نے معطل کرکے اُن کے خلاف انکوائیری شروع کردی۔جن پر الزام ہے کہ اُن کی غفلت کی وجہ سے کل رات عشریت سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ جان بحق ہوگیا تھا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔