02/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ برائے خصوصی بچے چترال کے خصوصی بچوں میں وظائف تقسیم 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ چترال میں زیر تعلیم خصوصی بچوں میں وظائف تقسیم کرنے کے سلسلے میں ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سوشل ویلفیئرآفیسر تاج الدین اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل نے صدارت ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی ضلع چترال کی طرف سے اہالیان چترال کوعید ملن پارٹی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اتوار کے روز جماعت اسلامی ضلع چترال کی طرف سے اہالیان چترال کوعید ملن پارٹی دی گئی جس سے ضلع ناظم مغفرت شاہ، امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد، سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی اور دوسرے رہنماؤں مولانا اسرارالدین الہلال،خان حیات اللہ خان، ...

مزید پڑھئے

بمباغ میں ابپاشی کامنصوبے کو ناکام کرنے والوں کو بے نقاب کرتے ہوئے ذمہ داروں کو کڑی سز ا دی جائے۔سماجی کارکن عبداللہ جان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) بمباغ سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن عبداللہ جان نے اس بات پر شدید تشویش کیا ہے کہ یورپین یونین کی فنڈ سے چلنے والی سی ڈی ایل ڈی کے تحت بمباغ میں ابپاشی کا نظام بحال کرنے پر 45لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم اور ان کے خاندان کے خلاف آنے والا فیصلہ کرپشن کے مگر مچھوں کو گھیرنے کی قومی تحریک کا آغاز ہوگاسینیٹر سراج الحق کا لاہور میں قومی انتخابات کنونشن سے خطاب 

لاہور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم اور ان کے خاندان کے خلاف آنے والا فیصلہ کرپشن کے مگر مچھوں کو گھیرنے کی قومی تحریک کا آغاز ہوگا ۔ کرپٹ اور بد دیانت ٹولہ غلاف کعبہ میں بھی جا چھپے تو نکال کر لوٹی دولت ...

مزید پڑھئے

نتھیاگلی جیسے پرفضاء مقام میں سیاحوں کو کھیلوں سمیت صحت مندانہ سہولیات کی فراہمی خوش آئندہ ہے.پرویز خٹک

نتھیاگلی(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نتھیاگلی جیسے پرفضاء مقام میں سیاحوں کو کھیلوں سمیت صحت مندانہ سہولیات کی فراہمی خوش آئندہ ہے ۔ معاشرے کے ہر فرد کو ذہنی اور جسمانی فٹنس کیلئے جو لوازمات درکار ہیں اُس میں بنیادی کردار ریاست کا ہی ہوتا ہے ...

مزید پڑھئے

دروش واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کرنے کیلئے وزیر پپلک ہیلتھ شاہ فرمان دروش تشریف لا رہے ہیں. تر جمان پی ٹی آئی دروش

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)کل بروز پیر دروش واٹر سپلائی اسکیم دروش کا افتیاحی تقریب پی ٹی آئی کے رہنما ارشاد مکرر کے رہائش گاہ پر طے پایا گیا ہے.افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر پپلک ہلتھ شاہ فرمان  ہونگے.اور پپلک ہیلتھ کے اعلی ذمہ دار حکام شاہ فرمان  کے ہمراہ ...

مزید پڑھئے

چترال کی ترقی وزیراعظم نواز شریف سے وابستہ ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کی ترقی وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ(ن) کی حکومت سے وابستہ ہے۔اگر کسی سازش کے تحت نواز شریف کو اقتدار سے ہٹایا گیا تو یہ چترالی عوام کی انتہائی بدقسمتی ہوگی۔یہ باتیں پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال کے ضلعی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک ...

مزید پڑھئے

عوام کی فلاح بہبود اور ادنیٰ معدنیات سے متعلقہ کاروباری حضرات کی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ ضروری احکامات اُٹھائے۔سید خالد حسین جان عبوری صدر آل کریش پلانٹ ضلع چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عبوری صدر آل کریش پلانٹ ضلع چترال سیدخالد حسین جان نے ایک اخباری بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے متوقع دورہ چترال کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس اُمید کااظہار کیا ہے کہ اُنکا دورہ چترالی عوام الناس کیلئے باعث اطمینان اور باعث خیریت ہوگا۔اُنہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے سردار حسین کا سیلاب سے متاثرہ اوناوچ یارخون کا دورہ،وزیر اعلیٰ کی طرف سے روڈ کی بحالی کے لئے ایک کروڑ روپے کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) رکن صوبائی اسمبلی سید سردار حسین شاہ نے متاثرہ اوناوچ یارخون روڈ کیلئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ یارخون لشٹ اور بروغل کے لوگوں پر سیلاب کی وجہ سے آمدورفت کی جو مصیبت ان پڑی ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کا اپرچترال کے دورے کے تیسرے دن تورکہوریچ،لاسپور اور تریچ ویلیز کادورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال کرنل نظام الدین شاہ نے اپر چترال کے دورے کے دوران لاسپور ویلی کے دورے کے بعد تحصیل تورکہو کے آخری علاقہ ریچ ویلی کادورہ کیا علاقے کے سو سے زیادہ خاندانوں میں راشن پیکیچزجس میں ترپال شیٹ،گرم سوٹ اورسکول کی بچوں میں اسٹیشنری تقسیم کئے۔اس ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔