دروش واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کرنے کیلئے وزیر پپلک ہیلتھ شاہ فرمان دروش تشریف لا رہے ہیں. تر جمان پی ٹی آئی دروش

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)کل بروز پیر دروش واٹر سپلائی اسکیم دروش کا افتیاحی تقریب پی ٹی آئی کے رہنما ارشاد مکرر کے رہائش گاہ پر طے پایا گیا ہے.افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر پپلک ہلتھ شاہ فرمان  ہونگے.اور پپلک ہیلتھ کے اعلی ذمہ دار حکام شاہ فرمان  کے ہمراہ ہونگے.پی ٹی آئی کے تمام ورکرز اور دروش کے غیور عوام سے گذارش ہے کہ مقررہ وقت میں ارشاد مکرر ہاوس تشریف لا کر پروگرام میں ۔شرکت کو یقینی بنائیں 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔