03/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

اجنو تورکھو کے85 گھرانے2015 کے سیلاب کے بعد روڈکی بنیادی سہولت سے محروم کوئی پرسانِ حال نہیں۔

بونی(ذاکر زخمیؔ )کوئی مانے یا نہ مانے 2015  کے تباہ کُن سیلاب کے بعد جہاں چترال کے دوسرے علاقے شدید متاثر ہوئے وہاں اجنو بھی اتنی ہی بلکہ اس سے زیادہ متاثر ہوئی تھی ۔آب پاشی کے تمام نظام درہم برہم ہوئے تھے گاوں کو ملانے والے سڑکیں برباد ہوئی ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ………ڈیل اور ڈھیل

………ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ ……… عالمی سیاست بھی شطرنج کے بساط کی طرح ہے مہرے یہاں بھی وہی ہیں بادشاہ ،توب خانہ اور پیادہ یہاں بھی وہی ہے تیسری دنیا کے غریب ، مقروض اورمفلوک الحال ممالک اپنا حکمران خود منتخب نہیں کرسکتے بلکہ عالمی طاقتوں کی طرف سے حکمران ...

مزید پڑھئے

رموز قلم۔۔عورت کی اصل حیثیت

۔۔تحریر ۔۔صوبیہ کامران۔۔بکرآبادچترال ’’عورت کی اصل حیثیت‘‘ معاشرے میں عورت کی حیثیت کو ہمیشہ کمزور صنف مانا گیا اور عورت نے بھی سر تسلیم خم کرکے اس حقیقت کو قبول کر لیا جبکہ معاملہ اس کے بر عکس ہے ۔ دراصل صنف نازک ہی طاقت کا سر چشمہ ہے اور ...

مزید پڑھئے

ماضی میں خاندانی منصوبہ بندی کے نام پر عوام کو متنفر اور بد ظن کیا گی.وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

پشاور(چترال  ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ماضی میں خاندانی منصوبہ بندی کے نام پر عوام کو متنفر اور بد ظن کیا گیا جس کی بنیادی وجہ یہ بھی تھی کہ اس کاآغاز مذہبی اقدار کے بر خلاف اقدامات سے ...

مزید پڑھئے

عمران خان صاحب کے نام ایک کھلا خط

عمران خان صاحب کے نام ایک کھلا خط قابل صد ہا احترام عمران خان صاحب اسلام علیکم امید ہے کہ آپ بخیریت ہندوکش کے فلک بوس پہاڑیوں کے درمیان واقع سر زمین چترال پہنچ چکے ہیں۔ اور ہم سب اہالیان چترال سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر آپ کو دل ...

مزید پڑھئے

امیر جے آئی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا فاٹا سے ایف سی آر کے خاتمے کے لئے ایف سی آر نامنظور تحریک شروع کرنے کا اعلان

پشاور(چترال ایکسپریس )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے فاٹا سے کالے قانون ایف سی آر کے خاتمے کے لئے ایف سی آر نامنظور تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام ستر سال محرومی کا شکار ہیں، جماعت اسلامی ایف سی آر کے خاتمے ...

مزید پڑھئے

بونی میں کم عمر پولو ٹیموں کے درمیاں پولو کا دلچسپ مقابلہ

بونی ( جمشید احمد)پولو بادشاہوں کا کھیل اور کھیلوں کا بادشاہ ہے جس کی اہمیت اورشہرت چترال میں صدیوں پرانی ہے اس کی وجہ سے چترال کو بین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل ہے چترال اور آپر چترال میں ہر وقت پولو کے کھیل کھیلے جاتے ہیں منگائی اور نفسہ ...

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان دو روزہ دورے پر بذریعہ ہیلی کاپٹر چترال پہنچ گئے 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان دو روزہ دورے پر بذریعہ ہیلی کاپٹر چترال پہنچ گئے ۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر ترین بھی اُن کے ہمراہ تھے ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی آمد منگل کے روز متوقع ہے ۔ تحریک ...

مزید پڑھئے

لاوی ہائیڈل پراجیکٹ کی دوسری بار کا افتتاح پی ٹی آئی کی طرف سے سیاسی دھوکا دہی کے سوا اورکچھ نہیں۔اے این پی چترال

چترال ( محکم الدین ) عوامی نیشنل پارٹی چترال نے لاوی ہائیڈل پراجیکٹ کی دوسری بار پاکستان تحرک انصاف کی قیادت کے ہاتھوں افتتاح کی پُرزور مذمت کی ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ یہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے سیاسی دھوکا دہی کے سوا کچھ نہیں ۔ ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…….قیادت کی بے بسی

…………..ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی پا ڑہ چنار بازار میں دھما کہ اور 64شہریوں کی شہا دت کے بعد مظا ہرین نے دھر نا دیا ۔ 8 دن گذر گئے  سیاسی قیادت منظر سے غا ئب رہی اگر چہ عمران خان اور پر ویز خٹک نے پاڑہ چنار کا دورہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔