پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان دو روزہ دورے پر بذریعہ ہیلی کاپٹر چترال پہنچ گئے 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان دو روزہ دورے پر بذریعہ ہیلی کاپٹر چترال پہنچ گئے ۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر ترین بھی اُن کے ہمراہ تھے ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی آمد منگل کے روز متوقع ہے ۔ تحریک انصاف کے قائدین منگل کے روز 69 میگاواٹ لاوی ہائیڈل پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے ۔Image may contain: 3 people, people smiling, people sitting, outdoor and nature اور چترال گورنر کاٹیج میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کریں گے ۔ اور اُن کے مسائل سنیں گے ۔ چترال میں کئی اہم شخصیات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے امکانات ہیں ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔