05/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

صدا بصحرا …….زبانی امتحان کے نمبر 

……..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ …….. زبانی امتحان کوا نگریزی میں انٹرویو کہتے ہیں یہ 100 نمبر کا بھی ہوتا ہے 200نمبر کا بھی ہوتا ہے تحریری امتحان میں 80 فیصد نمبر لینے والا زبانی امتحان میں 28 فیصد نمبر لے لیتا ہے اس کے مقابلے میں جس امید وار ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔ ۔ ہماری صحافت پر مغربی میڈیا کے زہریلے اثرات۔۔

 تحریر ۔۔ ارشاد اللہ شادؔ ۔۔ بکرآباد چترال ’’ہماری صحافت پر مغربی میڈیا کے زہریلے اثرات‘‘ اسلامی معاشرے پر مغربی اثرات کے تباہ کن نتائج کو دیکھتے ہوئے عرصہ دراز سے آرزو تھی کہ اس بارے میں اپنے دردِدل کا اظہار کیا جائے۔ہماری صحافت پر مغربی میڈیا کے بڑھتے ہوئے ...

مزید پڑھئے

چترال سے دلی لگاؤ ہے ،چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں۔عمران خان کا ورکرکنونشن سے خطاب

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے منگل کے روز گورنر کاٹیج چترال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ چترال سے اُن ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی چترال کی سطح پر ایک ناقابل تسخیرجماعت بن چکی ہے ایم پی اے مستوج سید سردار حسین

بونی (کریم اللہ) پاکستان پیپلز پارٹی کا شمار ان جماعتوں میں ہوتا ہے جن کی قیادت نے عوام کی فلاح و بہبود اور جمہوری حقوق کے لئے اپنی جانوں کے نزرانے پیش کئے ہیں۔ چترال کی سطح پر جتنے بھی میگا پراجیکٹ کا تذکرہ آتا ہے تو ان میں سے ...

مزید پڑھئے

پانامہ کیس پاکستان کی تاریخ بدل دے گا ۔ بڑے ڈاکووں کا پہلی بار پاکستان میں احتساب ہو رہا ہے ۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان

چترال ( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے ۔ کہ پانامہ کیس پاکستان کی تاریخ بدل دے گا ۔ بڑے ڈاکووں کا پہلی بار پاکستان میں احتساب ہو رہا ہے ۔ سالانہ ایک ہزار ارب روپے کی رقم بیرونی دُنیا منتقل ہو رہی ہے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔