06/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیر اعظم نواز شریف نے جاری چار سالوں کے دوران چترال کیلئے جو ترقیاتی کام کئے اُس کی مثال چترال کی تاریخ میں نہیں ملتی۔پی ایم ایل این چترال

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان مسلم لیگ ن چترال نے کہا ہے ۔ کہ وزیر اعظم نواز شریف نے جاری چار سالوں کے دوران چترال کیلئے جو ترقیاتی کام کئے اُس کی مثال چترال کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ لواری ٹنل کی تعمیر ، گولین ہائیڈل پاور ...

مزید پڑھئے

چترال سے تور کہو جاتے ہو ئے شوچ تورکہو کے مقام پرسیرا جیب حادثے کا شکار ،دو افراد جان بحق دو زخمی 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے تور کہو جاتے ہو ئے ایک سیرا جیپ نمبر CL 9324شوچ تورکہو کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گیا ۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جان بحق اور دو زخمی ہو گئے ۔ چترال پولیس کے مطابق مذکورہ سیرا جیپ میں ...

مزید پڑھئے

سب ڈویژن مستوج کو ضلع کا درجہ دینے کی مخالفت کرکے وزیر اعلیٰ اور عمران خان نے چترالی عوام کو مایوس کیا۔ایم پی اے سلیم خان

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر اور ایم پی اے چترال سلیم خان نے کہا ہے ۔ کہ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان اور چیف منسٹر و دیگر وزراء تین دنوں تک چترال میں ڈیرہ ڈالنے کے باوجود چترال کیلئے کچھ نہیں ...

مزید پڑھئے

اگر ضلعی کابینہ سازی میں سب ڈویژن مستوج کے تحفظات دور نہیں کیا گیا تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔ ورکر کنونشن میں پارٹی ورکر کا اعلان

بونی(کریم اللہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی کابینہ سازی میں مسلسل سب ڈویژن مستوج کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ گزشتہ دو دھائیوں سے کبھی بھی کوئی کلیدی عہدہ سب ڈویژن مستوج کو نہیں ملا۔ جبکہ گزشتہ دس برسوں سے سلیم خان اور حکیم خان ایڈوکیٹ پارٹی پر قبضہ جمائے ہوئے ...

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کا قیام پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے چترال کے عوام پر کوئی احسان نہیں بلکہ ان کا حق دے کر اپنی فرض پوری کردی ہے۔عمران خان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مغل بادشاہوں کے طرز زندگی اپناکر حکومت کرنے والا نواز شریف اور ان کے شہزادوں اور شہزادی کو انوسٹی گیشن کے لئے ریاستی اداروں کے سامنے پیش ہونا بہت ہی ناگوار گزر رہا ہے اور ...

مزید پڑھئے

چترال میں یونیورسٹی کا قیام یہاں کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا جوکہ ہمارے ہاتھوں اور ہمارے دور حکومت میں پورا ہوگیا۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب ادارے ضوابط کے تحت چلتے رہیں ، میرٹ کا ہر جگہ بول بالا ہو، اداروں کے امور میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوتو وہی ملک ترقی کرتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف، صوبے میں حکومت سازی کے ...

مزید پڑھئے

دروش کے نواحی گاؤں سے افغان جہاد کے دور کا بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد 

دروش( نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش کے نواحی کلکٹک کیمپ سے بھاری مقدار میں گولہ بارود بر آمد ہوا ہے جوکہ سابقہ افغان سویت جنگ کے دور کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دروش کے قریب کلکٹک افغان مہاجر کیمپ میں مقامی شخص وقار احمد ایکسکویٹر کے ذریعے زمین کی کٹائی کر ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکمران چترال آکر سابق حکومت کے کئے ہوئے کاموں کا دوبارہ افتتاح یا اعلان کرکے چترالی عوام کو مایوسی سے دوچار کردیا ۔۔شہزادہ خالد پرویز، سید احمد ، شیر آغا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ضلع کونسل چترال کے رکن شہزادہ خالد پرویز ، پی ایم ایل این کے ضلعی صدر سید احمد خان اور عوامی نیشنل پارٹی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شیر آغا نے اپنی اپنی پارٹیوں رہنماؤں محمد کوثر ایڈوکیٹ، حاجی محمد خان، محمد ولی شاہ ، ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت چترال پولیس بھرتی میںETEA\NTSٹسٹ ختم کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کرے۔نادر خان نائب ناظم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)نادر خان نائب ناظم وی سی بلچ چترال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت چترال پولیس بھرتی میںETEA\NTSٹسٹ ختم کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کرے۔کیونکہ اگریہ آسامیاں بھی اعلیٰ ڈگری والے حاصل کرے تو میٹرک پاس بے روزگار کہاں جائینگے۔غریب لوگوں کے بچے میٹرک تک ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔