10/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ۔ لڑکیاں بازی لے گئیں۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کمیشن (نیوٹیک) کے زیر اہتمام چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ ہوا۔ فیشن ڈیزائنگ کے مقابلے میں تین کالجوں کے طلباء یعنی گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر بلچ، گورنمنٹ شاہین ووکیشنل ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین ، ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کا اپر چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ اُوناوچ یارخون کا دورہ

چترال ( محکم الدین) ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے اپر چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ اُوناوچ یارخون کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ممبر ڈسٹرکٹ کونسل مستوج غلام مصطفی اور ممبر ڈسٹرکٹ کونسل یارخون رحمت ولی اُ ن کے ہمراہ تھے ۔ بڑی تعداد میں مقامی ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک کا چمن بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے چمن بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند عناصر بزدلانہ کاروائیوں سے اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیراعلیٰ نے بم دھماکے میں ڈی پی او ساجد خان مہمند سمیت دیگر شہداء کے درجات کی بلندی ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا حلقہ پی کے ون پشاور سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سابق امیر و امیدوار اخونزادہ عرفان اللہ شاہ کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مبارکباد

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے حلقہ پی کے ون پشاور سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سابق امیر و امیدوار اخونزادہ عرفان اللہ شاہ کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ حکومت کے آخری سال میں لوگ برسراقتدار پارٹی میں شامل نہیں ...

مزید پڑھئے

اجنو پُل یا پُلِ صراط۔

بونی(ذاکر زخمی)کہنے کویہ پُل اجنو کے ساتھ منسلک ہے لیکن اگر یہ ہی پُل نہ ہو تو ریچ کا واسیع علاقہ پورے علاقے سے منقطع رہتا ہے2015  کے سیلاب میں یہ ہی پُل بُری طرح متاثر ہوئی تھی لیکن عوام کے خیر خواہی کے دعویدار حکومت، ممبران اور لوکل ممبران ...

مزید پڑھئے

مہ ݯھترارو چترال ایکسپریس

یہ نظم چترال ایکسپریس کے تین سال مکمل ہونے اور صحافیوں کے لیے منعقدہ ایوارڈ تقریب کے موقعے پر پڑھی گئی۔ شاعر نور ولی شاہ انور کا تعلق کجو بالا گل آباد سے ہے۔ وہ بہت ہی سنئیر شاعر ہیں اور پیشے کے لحاظ سے محکمہ تعلیم میں سنئیر کلرک ...

مزید پڑھئے

حسب سابق اس سال بھی میٹرک پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کو نقد انعام کے ساتھ اقراء نشان(ایوارڈ) دیا جائیگا۔مولانا خلیق الزمان خطیب شاہی مسجد چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حسب سابق اس سال بھی میٹرک پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کو چترال کے معروف علمی وسماجی شخصیت حضرت قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے دولاکھ دس ہزار روپے کا نقد انعام اور ...

مزید پڑھئے

ناردن سوئی گیس پلانٹ تنصیب کے حوالے سے ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین اور سروے ٹیم کا دورہ سب ڈویژن مستوج 

بونی ( جمشید احمد)ناردن سوئی گیس پلانٹ تنصیب کے حوالے سے ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے سب ڈویژن مستوج کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ناردن سوئی گیس پلانٹ کے اعلیٰ حکام سینئر جنرل منیجر اعجاز احمد چودھری سینئر انجینئرصولت رشید لون، شہزادہ خالد پرویز ودیگر موجود ...

مزید پڑھئے

ایکسپریس ریوارڈ صحافیوں اور لکھاریوں کے لیے منعقدہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف آن لائن اخبار چترال ایکسپریس کی تیسری سالگرہ ایک مقامی ہوٹل میں پُر وقار طریقے سے منائی گئی ۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔تلاوت پاک کی سعادت چترال میل ڈاٹ کام کے ایڈیٹر ارشاد اللہ شاد نے حاصل کی۔ ...

مزید پڑھئے

پی پی پی چترال میں عوام کوبنیادی سہولیت فراہم کرنے کی ہرممکن کوشش کررہی ہیں۔ایم پی اے سلیم خان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی وممبرصوبائی اسمبلی اسلیم خان نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کی واحد نظریاتی پارٹی ہے جو شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے فلسفے پر عمل پیرا اور ان کے مشن کی تکمیل کے لئے کوشاں ہے۔ اتوار ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔