13/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا چوہدری شجاعت حسین اور دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(چترال ایکسپریس)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر ، علامہ ساجد نقوی اور میاں منظور احمد وٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال ...

مزید پڑھئے

صحت انصاف کارڈ صوبائی حکومت کا غریب دوست اقدام ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صحت کی گورننس کی بہتری کے لئے جو اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں انکا مقصد غریب آدمی کی فلاح تھا جو ان بنیادی سہولیات سے محروم تھا۔ صحت انصاف کارڈ صوبائی حکومت کا غریب دوست اقدام ہے۔صحت انصاف کارڈ کی کوریج ...

مزید پڑھئے

سینیٹر سراج الحق کی سینیٹر مشاہد حسین سید سے ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت اور ایصال ثواب کے لیے دعا

لاہور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں سینیٹر مشاہد حسین سید سے ملاقات کی اور ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت اور ایصال ثواب کے لیے دعا کی ۔ سینیٹر سراج الحق نے مرحوم کی قومی خدمات کو زبردست خراج تحسین ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا صوبے کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں کے سبب قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں کے سبب قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومین کیلئے مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا وزیراعلیٰ نے مون ...

مزید پڑھئے

شکریہ عمران خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبشیر علی سنگال۔ ‘‘اْس نے یہ کام پہلی دفعہ نہیں کیا ہے’’ بابا یہ کہتے ھوئے زرا جْھک کر میز پر رکھی ھوئی چائے کی پیالی اٹھائی اور صوفے پر ٹیک لگاتے ھوئے پھر فرمانے لگے “عمران خان کا پاکستانی عوام پر بہت سے احسانات ہیں”۔ میں نے عرض کیا ...

مزید پڑھئے

خود پسندی ۔۔۔پاکستان کا ایک ذہنی بیماری

۔۔ شیرجہان ساحلَ آئی ایم دی بیسٹ۔۔۔ میں سے سب اچھاہوں کا یہ فارمولا درحیقیقت ایک ایسی ذہنی بیماری ہے جو انسان کو اپنے علاوہ کسی دوسرے کے بارے میں سوچنے سے منع کرتی ہے اور اگر یہ بیماری ایک انسان میں ہو تو اس کے اثرات کم اور علاج ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا….نوحہ غم ہی سہی نغمہ شادی نہ سہی

………….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ جائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرنے سے پہلے اخبار والوں کو دیدی گئی، فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر ذرائع سے گھرگھر پہنچ گئی اس کا خلاصہ ہر شہری کے موبائل فون کی زینت بن گیا ذاتی دشمنی میں ایک دوسرے ...

مزید پڑھئے

AKRSP کے پراجیکٹMYHP(WASH) کے زیر اہتمام wash co-ordition committeeکا قیام کے موضع پر ایک اجلاس

بونی (جمشید احمد)AKRSP کے پراجیکٹMYHP(WASH) کے زیر اہتمام wash co-ordition committee کا قیام کے موضع پر AKRSPچترال کے پراجیکٹ کے زیراہتمام بدھ کے روز مقامی ہوٹل بونی میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں یو سی موڑکھو، کوشٹ، چرون کے عمائیدین لوکل نمایندے ممبر ضلع کونسل رحمت غازی، ...

مزید پڑھئے

اتالیق چوک چترال گذشتہ کئی مہینوں سے تعمیر کے نام پر لوگوں کو مشکلات میں ڈالنے کا سبب بنا ہوا ہے 

چترال ( محکم الدین ) اتالیق چوک چترال گذشتہ کئی مہینوں سے تعمیر کے نام پر لوگوں کو مشکلات میں ڈالنے کا سبب بنا ہوا ہے ۔ تعمیراتی اداروں کی سست رفتای اگر گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرنا ہو ۔ تو چترال واحد ضلع ہے ۔ جو ...

مزید پڑھئے

چترال لیبر یونین کا ایک غیر ممولی ہنگامی اجلاس ،لیبرز کو درپیش مسائل پر غور 

چترال ( محکم الدین )چترال لیبر یونین کا ایک غیر ممولی ہنگامی اجلاس زیر صدارت نظام الدین منعقد ہوا ۔ جس میں لیبرز کو درپیش مسائل پر غور کیا گیا ۔ اجلاس میں دنین ریسٹ ہاؤس میں پشاور سے آئے ہوئے لیبر یونین کے عہدہ داروں کے اجلاس میں طے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔