18/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال میں ایک بڑا پروگرام قائم ہونے والا ہے ۔ جس میں تمام بلدیاتی نمایندگان اپنے علاقوں کے مسائل حل کرنے کے قابل ہوں گے ۔ضلع ناظم مغفرت شاہ 

چترال ( محکم الدین ) ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے کہا ہے ۔ کہ چترال کو قدرتی آفات کی وجہ سے مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے ۔ لیکن ریلیف ایکٹ میں سقم ہونے کی وجہ سے کئی متاثرہ افراد امداد سے محروم رہتے ہیں ۔ لیکن قانون کے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا سی پیک منصوبے کے متاثرین کو زمینوں کا معاوضہ قانون کے مطابق ادا کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سی پیک منصوبے کے متاثرین کو زمینوں کا معاوضہ قانون کے مطابق ادا کرنے کی ہدایت کی ہے انہوں نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی کہ وہ اس سلسلے میں ڈائریکشن جاری کریں اور زمین کی قیمت یک سالہ ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم اپنے چہرے پر کرپشن کی سیاہی کو دھونے کے بجائے شیشہ توڑنے پر اتر آئے ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق

بہاولنگر(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم اپنے چہرے پر کرپشن کی سیاہی کو دھونے کے بجائے شیشہ توڑنے پر اتر آئے ہیں لیکن شیشہ توڑنے سے نہ سیاہی دھلے گی نہ ان کا چہرہ صاف ہوگا ۔ اسمبلی میں ن لیگ کی اکثریت ہے ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کے زیراہتمام فاٹا اصلاحات سیمینار 19 جولائی کو منصورہ میں ہوگا

لاہور(چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام فاٹا اصلاحات کے نفاذ اور ایف سی آر نامنظور تحریک کے سلسلہ میں قومی سیمینار 19 جولائی کو صبح 11 بجے منصورہ آڈیٹوریم میں ہوگا ۔ سیمینار کی صدارت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے ۔ سیمینار سے سیکرٹری جنرل ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …ہم اگر عرض کرینگے تو شکایت ہوگی 

……………..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ شاعر کہتا ہے ؂ آپ ہی اپنی اداؤ ں پر غور کیجئے ہم اگر عرض کرینگے تو شکایت ہوگی افغانستان کے بار ے میں ایمنسٹی انٹر نیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں اور یہ انکشافات اس لئے اہم ہیں ...

مزید پڑھئے

کارکردگی اورجذبہ خدمت کی بنیاد پر2018کے عام انتخابات میں مخالفین کامکمل طورپر علاقے سے صفایاکرینگے۔ضلع کو نسل ممبر محمد حسین

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )گرم چشمہ سے ضلع کونسل کے رکن محمدحسین نے کہاہے کہ وہ اپنی کارکردگی اورجذبہ خدمت کی بنیاد پر2018کے عام انتخابات میں مخالفین کامکمل طورپر علاقے سے صفایاکرکے انہیں سیاست کاپہلاسبق سکھیائیں گے ۔اوریہ اعزازانہی کوحاصل ہے کہ اُن کے لئے مساجداورجماعت خانوں میں کامیابی کی ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کا ڈی ایچ کیوہسپتال چترال میں حادثے کے زخمیوں کی عیادت اوراُن سے بھرپورہمدردی کااظہار

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ نے پیرکے روزارکاری سے چترال آنے والے گاڑی حادثے کے جگہ کادورہ کیااورامدادی کارروائیوں میں شریک رہے انہوں نے چترال سکاؤٹس کے جوانوں کوہدایت کی کہ جان بحق ہونے والوں کی لاشوں کی تلاش میں کوئی کسرنہ اُٹھارکھی ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ چترال کابروقت امدادی کارروائی کرنے پر چترال سکاؤٹس ، پولیس ،آغاخان ہبیٹا ٹ اورمقامی رضاکاروں کوخراج تحسین

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلعی انتظامیہ چترال نے گاڑی حادثے میں بروقت امدادی کارروائی کرنے پر چترال سکاؤٹس ،چترال پولیس ،آغاخان ہبیٹا ٹ اورمقامی رضاکاروں کوخراج تحسین پیش کیا ہے ،ڈپٹی کمشنر شہاب حامدیوسفزئی اوراسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔ کہ آرکاری جیپ حادثہ ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 20 جولائی بروز جمعرات چترال کا دورہ کریں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب 20 جولائی بروز جمرات چترال کا دورہ کریں گے۔ ترجمان مسلم لیگ نواز چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے مطابق دن 12 بجے لواری ٹنل،گولین 108میگاواٹ بجلی کے ایک فیڈر اور دوسرے اہم منصوبہ جات کا بھی افتتاح کریں گے۔ وزیر ...

مزید پڑھئے

تازہ خواہی داشتن گر داغ ہائے سینہ را……..گاہے گاہے باز خوان این قصۂ پارینہ را

……پروفیسر رحمت کریم بیگ….. جس زمانے میں ہمیں گاوءں کی واحد پرائمری سکول میں داخل کرنے کے لئے مجھے اور میرے کزن کو نئے سلے ہوئے شلوار قمیض پہنایا گیا تو اس وقت کی رواج کے مطابق ہمارے آنکھوں میں سرمہ بھی ڈالا گیا، سر پر تیل ڈال کر کنگھی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔