وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 20 جولائی بروز جمعرات چترال کا دورہ کریں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب 20 جولائی بروز جمرات چترال کا دورہ کریں گے۔ ترجمان مسلم لیگ نواز چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے مطابق دن 12 بجے لواری ٹنل،گولین 108میگاواٹ بجلی کے ایک فیڈر اور دوسرے اہم منصوبہ جات کا بھی افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ایک بڑے جلسہ عام  میں عوام سے بھی خطاب کرینگے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔