20/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

شکریہ نواز شریف

……………۔۔۔۔۔۔ تحریر طاہرالدین شادان  آج ہم تاریخ کے ایک نئے موڑ میں داخل ہوچکے ہیں جہاں سے ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے یقینا لواری کے سنگلاخ پہاڑ ہمارے لئے موت کی وادی سے کم نہ تھے ہمارے کتنے عزیز و اقارب کو ان خونخوار پہاڑیوں ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت نے 4000میگا واٹ پن بجلی کی ،مختلف سکیموں پر کام شروع کر دیا ہے.وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 4000میگا واٹ پن بجلی کی ،مختلف سکیموں پر کام شروع کر دیا ہے جو بہت جلد مکمل ہو کر نیشنل گرڈ سٹیشن میں شامل ہو جائے گا۔ وہ پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پیڈو اور کنسورشیم آف سائنو ...

مزید پڑھئے

ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی.وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے کے آپریشن اور بزنس پلان کی منطوری دیتے ہوئے محکمہ خزانہ کو چمکنی کے مین ٹرمینل پرزمین کے حصول کے لئے مختص دو ارب روپے میں سے پچاس فیصد فوری ریلیز کرنے کے احکامات جاری کئے۔وہ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ...

مزید پڑھئے

آوی بجلی گھر اور لوگوں کا استحصال۔۔۔

راحت کاظمی ؔ اوی۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں ترقیاتی کاموں میں اقراباء پروری اور ذاتی مفادات کو بروئے کار لانا کوئی نئی بات نہیں لیکن کچھ حکومتی کام بھی ایسے ہیں جو بیک وقت حکومت اور این جی او کے منہ پر ایک معیاری طمانچہ ہے۔ اس سے ملتی جلتی کہانی آوی ...

مزید پڑھئے

چترال ایکسپریس کی طرف سے چترال کے محب وطن اور غیور عوام کو لواری ٹنل کا افتتاح مبارک

چترال ایکسپریس کی طرف سے چترال کے محب وطن اور غیور عوام کو لواری ٹنل کا افتتاح مبارک ہو20جولائی 2017کا دن چترال کی تاریخ میں ہمیشہ یادگار رہے گا۔اس روز وزیراعظم محمد نواز شریف نے لواری ٹنل کا افتتاح کرکے چترال کو سال بھر ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے لواری ٹنل کا افتتاح کردیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے لواری ٹنل کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر اپر دیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ گذشتہ چار سالوں میں مجھے سب سے زیادہ خوشی آج کے دن ہوئی کہ آج ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے لواری ٹنل کے افتتاح کے خوشی میں اظہار تشکر واک کا اہتمام

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر صدارت ایک اجلاس ڈسٹرکٹ بار روم میں منعقد ہوا۔اجلاس کا تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اجلاس میں وکلاء بڑی تعدا نے شرکت کی اور متفقہ طورپر چترالی عوام کے لئے20جولائی 2017کو ایک تاریخی اور تابناک دن سے تشبیہ دی ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ….لواری سُرنگ کی ان کہی کہانی 

………ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ …….. 20 جولائی 2017 ؁ء کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے دیر بالا کے پہاڑی مقام نیر گہ میں بنے ہوئے وسیع و عریض پلیٹ فارم پر لواری سرنگ کا باضابطہ افتتاح کیا جو سفر 5 جولائی 1975 ؁ء کو شروع ہوا تھا وہ ...

مزید پڑھئے

فکروخیال…زہرہ کی کہانی ۔ ۔ ۔       

 ۔ ۔ ۔ فرہاد خان زہرہ والدین کی اکلوتی بیٹی ، انتہائی زہیں بچی انگریزی میں  ایسے زہیں اور قابل کو ایور جینئس یا سُپرجینئس کہا جاتا ہے۔ مگراس کی بدقسمتی یہ تھی کہ اس کی پیدائش ایک انتہائی غریب گھرانے میں ہوئی اور والدین ان پڑھ ، سکول کے ...

مزید پڑھئے

قاتل کی دعائے مغفرت

……………..شمس الرحمن تاجکؔ …………… کیا منظر رہا ہوگا ان دریا برد ہونے والے زندہ انسانوں کیلئے جب ان کو اس بات کا مکمل یقین ہوگیا ہوگا کہ اب بچنے کا کوئی ذریعہ نہیں بچا۔ اس گاڑی کی سیٹ پر بیٹھی ہوئی اس جواں سال لڑکی کا تصور کیجئے جس کا ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔