چترال ایکسپریس کی طرف سے چترال کے محب وطن اور غیور عوام کو لواری ٹنل کا افتتاح مبارک

چترال ایکسپریس کی طرف سے چترال کے محب وطن اور غیور عوام کو لواری ٹنل کا افتتاح مبارک ہو20جولائی 2017کا دن چترال کی تاریخ میں ہمیشہ یادگار رہے گا۔اس روز وزیراعظم محمد نواز شریف نے لواری ٹنل کا افتتاح کرکے چترال کو سال بھر ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے والی شاہرہ کی تکمیل کی۔یہ شاہراہ چترال کے راستے پاکستان کو تاجکستان سے ملائی گی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔