22/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

جس سی پیک میں دیر اور چترال کا حصہ نہ ہو ہم اسے نہیں مانیں گے،امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق

دیربالا( چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے جس سی پیک میں دیر اور چترال کا حصہ نہ ہو ہم اسے نہیں مانیں گے، ملک و قوم کے مفاد میں سب سے مناسب راستہ سی پیک کیلئے چترال اور دیر ہے، بھر چین کے قریب ہونے ...

مزید پڑھئے

پاناما کیس: اب کیا ہو گا؟

آصف فاروقی پاناما کیس کی سماعت مکمل ہوتے ہی یہ سوال عدالت کی راہداریوں سے لے کر سرکاری محلات کی غلام گردشوں میں زیرِ بحث ہے اور یہ بحث فیصلہ جاری ہونے تک جاری رہے گی۔ سپریم کورٹ کے بار روم میں وکیل اسی نکتے پر بحث کرتے نظر آئے ...

مزید پڑھئے

SRSPنے عشریت اورششی کوہ کے سو گھرانوں میں خود روزگاری کے ذریعے غربت میں کمی لانے کے لئے کاروباری سامان تقسیم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان غربت مکاؤ فنڈ کی مالی تعاون سے سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس آر ایس پی ) کے لاسپ (LACIP)پراجیکٹ کے تحت چترال کے دو پسماندہ یونین کونسلوں عشریت اور شیشی کوہ میں 250 سو گھرانوں میں خود روزگاری کے ذریعے میں غربت میں کمی لانے کے ...

مزید پڑھئے

SRSP دو میگاواٹ بجلی کا معمہ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔سلیم بخاری چترال پانی کے ذخائرسے مالہ مال خطہ ہونے کیوجہ سے زیادہ موزوں اور محفوظ ہے۔اس لئے مختلف غیر سرکاری ادارے یہاں پر چھوٹے پن بجلی گھروں کے ٹاسک کو لینے مین زیادہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔SRSP ان میں سب سے بڑا ادارہ ہے۔ جو ضلع کے اندر 150 ...

مزید پڑھئے

فکروخیال …لواری ٹنل ۔ ۔ سب کا شکریہ ..

……….۔فرہاد خان لواری ٹنل پر بہت کچھ لکھا جاچکا، سوشل میڈیا پر تو اج کل لواری ٹنل پر گرما گرم بحث جاری ہے ، سیاسی جماعتوں کے ورکرز ایک دوسرے کے خلاف بیان بازیوں میں مصروف ہیں ، مگر عقلی طور پر جائزہ لیا جائے تو ہم سب کو ایک ...

مزید پڑھئے

ضلع سیرت کونسل چترال کے چیئرمین کاپیمراکی طرف سے وصال اردو چینل پر پابندی کی شدید مذمت

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع سیرت کونسل چترال کے چیئرمین حافظ نواز مدنی نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹر ی اتھارٹی (پیمرا) کی طرف سے وصال اردو چینل پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چینل پاکستان کے نظریاتی سرحدوں کی محافظ مذہبی چینل ہے جس ...

مزید پڑھئے

لوٹ اویر میں ٹیلی نار کی کوریج میں کمزوری کا سختی سے نوٹس لیا جائے/امیرحسین

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) لوٹ اویر کے معروف سماجی کارکن امیر حسین نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ لوٹ اویر میں ٹیلی نار کی کوریج میں کمزوری کا سختی سے نوٹس لیا جائے جس کے سگنلزدن کے بیشتر حصے میں غائب رہتے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔