24/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

29جولائی تک ریشن بجلی گھر پر کام شروع نہ کرنے اورڈیزل جنریٹرز سے بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں شندور روڈ بلاک کیا جائیگا۔  تحریک بحالی بجلی گھر سب ڈویژن مستوج کا پریس کانفرنس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحریک بحالی بجلی گھر سب ڈویژن مستوج کے صدر نادر خان اور دوسرے عہدیدار عبدالرب،سید سردار حسین شاہ،نبی خان،کریم علی محمد نادر اور ابو لائث خان رمداسی نے پیر کے روز چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر صوبائی حکومت ...

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب نے عوامی مسائل سے آگہی حاصل کرنے کے لئے ضلعے کے طول وعرض میں پر یس فورم منعقدکرنے کے فیصلے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب نے عوامی مسائل سے آگہی حاصل کرنے کے لئے ضلعے کے طول وعرض میں پر یس فورم منعقدکرنے کے فیصلے پر عملدرامد شروع کرتے ہوئے گزشتہ دنوں شوغور کے مقام پرپریس فورم منعقد کیا جس میں شوغور اور کریم آباد یونین کونسلوں ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کیطرف سے لواری ٹنل چترالی قوم کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے،محمد ولی شاہ سابقہ چیرمین یوسی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)محمد ولی شاہ سابقہ یوسی چیرمین نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کیطرف سے لواری ٹنل چترالی قوم کیلئے ایک تحفہ ہے 20جولائی 2017اہلیان چترال کے لئے ایک عظیم خوشی کا دن تھا۔اُنہوں نے کہا کہ لواری ٹنل چترال کی ...

مزید پڑھئے

لوٹ کوہ وادی میں تجارتی سرگرمیوں کو ترقی دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور یہاں خوشحالی لانے کے بے شمار اور مواقع موجود ہیں۔سرتاج احمد خان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کےصدر سرتاج احمد خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا اس ضلعے کی تجارتی سرگرمیوں پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے اور چترال میں تجارتی حلقوں کو جہاں سہولیات اور مواقع میسر آئیں گے وہاں ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5اگست کو چترال کا دورہ کرینگے؛شاندار استقبال کی تیاریاں شروغ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو چترال کا دورہ کرینگے۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین و سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے چترال شاخ کی خصوصی درخواست ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔ قاری ذاکر اللہ مرحو م کی شخصیت و کردار

۔۔ تحریر بقلم۔۔ ارشاد اللہ شادؔ ۔۔ بکرآباد چترال ’’قاری ذاکر اللہ مرحوم کی شخصیت وکردار ‘‘ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ علم دنیا سے اٹھ جائے گا ، علم اس طرح اٹھ جائے گا کہ علماء دنیا سے اٹھائے جائیں گے ۔ روز ...

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کے صحافیوں کی دس رکنی ٹیم صدر ظہیر الدین کی قیادت میں ایک ہفتے کی مطالعاتی دورے پر گلگت پہنچ گئی

گلگت(نمائندہ چترال ایسکپریس ) چترال پریس کلب کے صحافیوں کی دس رکنی ٹیم صدر ظہیر الدین کی قیادت میں ایک ہفتے کی مطالعاتی دورے پر گلگت پہنچ گئی ۔ٹیم اپنے دورے کے دوران چترال سی پیک متبادل روٹ کا جائزہ لے گی اور گلگت و چترال کے مابین قدیم ثقافتی ...

مزید پڑھئے

ہم سرکاری ملازمین کا معیار زندگی اور حالات کار ترقیافتہ ممالک کے برابر لانے کیلئے بھی پوری سنجیدگی سے کوشاں ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ نہ صرف ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل برادری بلکہ تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و الاؤنسز کو حقیقت پسندانہ بنیادپر بڑھانے، ترقیوں اور اپ گریڈیشن کے کیس جلد از جلد نمٹانے اور خالی اسامیاں پر کرنے پر پوری تندہی سے غور کیا جا ...

مزید پڑھئے

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کمراٹ کا دورہ مختلف اجتماعات سے خطاب

دیر(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سرسبزوشاداب جنگلات کی حفاظت کرناہرشہری کااولین فرض ہے،سرسبز جنگلات ہی کسی خطے کی خوبصورتی اور ترقی کی علامت سمجھے جاتے ہیں وفاقی اورصوبائی حکومت نے کمراٹ پر توجہ دی تو یہ خطہ دنیا کادوسراسوئٹزرلینڈبن جاجائیگا،جماعت اسلامی کے وزراء ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔