یونیورسٹی آف چترال NTSکی خدمات حاصل کرے گی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفترسے جاری ایک اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال حالیہ مشتہر کردہ آسامیوں کی ابتدائی ٹیسٹوں کے انعقاد کے لئے معروف ٹیسٹنگ سروس NTS کی خدمات حاصل کررہی ہے۔ اس سلسلے میں اہل امیدواروں کے کوائف این ٹی ایس کو مہیاکیے گئے ہیں ۔ جبکہ تمام امیدوار وں کی اہلیت یا نااہلی بارے معلومات یونیورسٹی کے ویب سائٹwww.uoch.pkپر جلد ہی اپلوڈ کئے جارہے ہیں۔ این ٹی ایس صرف اہل امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کریگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔