پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین ضلع چترال کا اجلاس ،عبوری کا بینہ تشکیل،شکیل آحمد صدر مقرر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین ضلع چترال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت نظام الدین منعقد ہوا جسمیں لیبرز کو درپیش مسائل پر غو ر کیا گیا ۔ اجلاس میں پشاور سے آئے ہوئے لیبر یونین کے عہدیداران نے بھی میں شرکت کی جس سے چترال کے ممبران کی حوصلہ افزائی ہوئی اور میٹنگ میں یہ فیصلہ ہوا کہ مستقبل قریب میں چترال کے اندر لیبر یونین کے انتخا با ت کرائے جائیں گے اور ایک با قا عدہ کا بینہ تشکیل دی جائے گی ۔ نئے صدر کے انتخا ب تک ایک عبوری کا بینہ تشکیل دی گئی جو کہ لیبر سے متعلق امور سر انجا م دے گی۔۔اجلاس میں جن عبوری نمائندوں کی تقرری کی گئی ان میں شکیل آحمد (روڈ انسپکٹر) صدر ، نور حسین جان نائب صدر ۔سلیم عباس جنرل سیکرٹری ، نظا م الدین چیئر مین ،سیف القا د ر فئنانس سیکرٹری ،جاوید آ حمد پر یس سیکر یٹری ،حکیم محمدوائس چیئر مین اور عطاء اللہ انفارمیشن سکر ٹری شامل ہی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔