31/07/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی چترال تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس کے خلاف کسی بھی اقدام کی بھر پور مخالفت کرےگی ،حاجی سلطان\محمد علی شاہ ممبران تحصیل کونسل چترال

چترال ( محکم الدین ) ممبر تحصیل کونسل چترال و رہنما پاکستان تحریک انصاف حاجی سلطان محمد او ر ممبر تحصیل کونسل محمد علی شاہ نے کہا ہے ۔ کہ جو لوگ اپنے سیاسی مفادات کیلئے تحریک انصاف کے ممبران کو استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔ وہ اپنے مقاصد میں ...

مزید پڑھئے

۔ فکروخیال …ایک اور المیہ

…..۔ فرہاد خان چیو پُل کے قریب ہونے والا حادثہ کوئی نیا واقعہ نہیں اس سے پہلے کئی بار اس پُل کے آس پاس المناک حادثات رونما ہوچکے، پچھلے سال گرم چشمہ مُردان سے چترال انے والا مسافر گاڑی بھی اسی جگہ حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس میں کئی ...

مزید پڑھئے

دادبیداد …….پشاور کا ثقافتی ورثہ 

………………..ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ………. میر تقی میر کو دہلی سے پیار تھا ڈاکٹر ظہور احمد اعوان پشاور سے پیار کرتے تھے یہ پیار ڈاکٹر سید امجد حسین نبھا رہے ہیں مگر وہ شام ایک ایسی شام تھی جب پشاور کے ساتھ پیار کرنے والے یکجا تھے پختونخوا قومی جرگہ ،کاروان اور ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…… سیاسی ہیجان انگیزیاں

………….محمد جاوید حیات………… سیاست بہت پاکیزہ جذبے کا نام ہے ۔۔سیاست دان قوم کامحسن ہوتا ہے ۔وہ خود اتنی قربانیاں دے چکا ہوتا ہے کہ دوسروں کے لئے مثال بن جاتا ہے ۔۔اس کے پیشرو اس کی مثالیں دیا کرتے ہیں ۔۔اس کے پاس ایک سوز درون ہوتا ہے ۔۔وہ ...

مزید پڑھئے

 فکر فردا …..کریم آباد ایشو اور ذکرچند پردہ نشینوں کا

مراسلہ نگار سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہی ………..کریم اللہ ………….   لازمی نہیں کہ جو لوگ پردہ کرتے ہیں وہ حسن وخوبصورتی کا شاہکار ہو۔ بسا اوقات انسان اپنی بدصورتی یا چہرے میں موجود بدنما داغوں کو چھپانے کے لئےپردے کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن انسان کے لئے ...

مزید پڑھئے

شندور پولوگراؤنڈ میں تین روزہ پولو فیسٹول چترال ٹیم کی شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) عالمی سطح پر شہرت کے حامل بلند ترین شندور پولوگراؤنڈ میں تین روزہ پولو فیسٹول چترال ٹیم کی شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ یہ میچ اپنی نوعیت کی انتہائی دلچسپ اور چترال کے کھلاڑیوں کی کامیاب تربیت کی عکاس تھی ۔ ...

مزید پڑھئے

خدا کرے کسی کے دل میں اترجائے کوئی بات

………..تحریر: اقبال حیاتؔ آف برغذی …… ایک چینی مقولہ ہے کہ اگر کوئی شخص خوش طبع اور ہنس مکھ نہ ہو تو اسے دکانداری نہیں کرنی چاہئے۔ اگر حقیقت کی کسوٹی میں اس مقولے کو پر کھ کر دیکھا جائے تو یہ اپنی جگہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ کیونکہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔