کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ نے آل پاکستان کوئز مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان ٹیلی وژن اسلام آباد سنٹرکے زیر اہتمام ملکی سطح پر مختلف یونیورسٹیوں کے مابین یوم پاکستان کے حوالے سے کوئزمقابلہ ہوا جس میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی نمائندگی یونیورسٹی آف چترال کی ٹیم نے کی۔سنسنی خیزمقابلے کے بعد مذکورہ مقابلے میں NUSTنے پہلی، یونیورسٹی آف پنجاب …

مزید پڑھئے

داد بیداد ….شندور اور فری اسٹائل پولو کا مستقبل 

…………ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ……… خیبر پختونخوا ٹو رزم کا رپوریشن کے اہتما م سے تین روزہ شندور پو لو فیسٹول اختتام پذیر ہوا چترال کے کھلاڑی اظہر علی کو مین آف ڈی ایونٹ کا اعزاز ملا فائنل میچ میں چترال اے کی طرف سے اظہر علی نے 7 …

مزید پڑھئے

فکر فردا…بلاول کی آمد  

……..کریم اللہ چترال اور پاکستان پیپلز پارٹی کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو اپنے دور اقتدار کے دوران سات مرتبہ چترال کا دورہ کیا، دیکھاجائے تو چترال میں تعمیر ہونے والے کم وبیش سارے بڑے ترقیاتی منصوبے بھٹو دور میں شروع کئے گئے۔ لواری ٹنل پر کام کا …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …….محسن اقبال ایک پھول تھا

…………..محمد جاوید حیات……… زندگی ایک نانک ہے ایک عجوبہ ہے اگر انسان کو آنے والے لمحوں میں سے ایک لمحے کی بھی خبر ہوتی تو انسان یا توخوشی سے مرجاتا یا غم سے نڈھال ہوتا۔زندگی کی یا تو رنگینیاں یکسر ختم ہوتیں یا رنگینیاں رنگ دیکھاتیں زندگی کے مالک نے …

مزید پڑھئے

اپنے کالم میں قومی گمنام ہیروز کا ذکر کرنے پر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کا شکریہ:ممتاز صحافی جہانگر جگر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال پریس کلب کے بانی اور ممتاز صحافی جہانگیر جگر نے ممتاز کالم نگار ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی جانب سے لکھے گئے اس کالم پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے کہ لواری ٹنل کا شروع شروع میں مطالبہ کرنے والے ان قومی گمنام …

مزید پڑھئے

ایم پی اے بی بی فوزیہ کے بطور منسٹر انتخاب سے چترال کے عوام کو بالعموم اور خواتین کو بالخصوص حوصلہ ملے گا۔سرتاج احمد خان

چترال ( محکم الدین ) سابق تحصیل ناظم چترال، صدر چترال چیمبر آف کامرس اور چیرمین چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک ( سی سی ڈی این ) سرتاج احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے پُر زور مطالبہ کیا …

مزید پڑھئے

شندور میلہ میں پولو پلیر اور عوام سے انتہائی ہمدردی کرنے پر ڈی پی او کا شکریہ۔انیس الرحمن یوتھ کونسلر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انسیس الرحمن یوتھ کونسلر یوسی ریشن نے ایک اخباری بیان میں اپنی طرف سے اور چترال کے تمام پولو پلیر اور عوام کی طرف سے ڈی پی او سید علی اکبر شاہ ۔کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ ڈی پی او چترال نے شندور میلہ میں پولو پلیر …

مزید پڑھئے

اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مژگول کے مقام پر دریائے موڑکہو میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

موڑکہو(نمائندہ چترال ایکسپریس)منگل کے روز گاؤں اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون مسماء (ف) دختر فضل یار جو مقامی مدرسے کی طالبہ تھی۔نامعلوم وجوہ کی بناء پر مژگول کے مقام پر دریائے موڑکہو میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔بعد از کچھ فاصلے پر اسکی لاش دریاء سے نکال …

مزید پڑھئے

قومی وطن پارٹی کے جانے سے تحریک انصاف کی حکومت کوکوئی مسئلہ درپیش نہیں۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی کے جانے سے تحریک انصاف کی حکومت کوکوئی مسئلہ درپیش نہیں۔حکومت کو پہلے سے زیادہ اکثریت حاصل ہوچکی ہے۔میڈیا بے پرکیاں اڑا رہا ہے۔ افواہوں کا بازار میڈیا نے گرم کیا ہے۔صر ف میڈیا پر ہماری حکومت …

مزید پڑھئے